جی میل پاپ سرور کے ذریعے آؤٹ لک اور متعدد دوسرے اسٹینڈ الون کلائنٹس کو اسپورٹ کرتا ہے۔ مگر انکی ویب سروس ہی اتنی اچھی ، تیز اور منفرد ہے کہ اسکے استعمال کے بعد آپ کسی دوسری میل مثلا ہاٹ میل اور یاہو کو بھول جائیں گے! تمام سینٹ اور ان کمنگ میلز کا ریکارڈ۔ تمام ایڈریس جنپر میل بھیجی گئی ہو، انکا...