ہاہاہا، بھائی جب ظالم ہی موجود نہ ہو تو مظلوم کہاں سے آئے گا؟:grin:
کربلا والا واقعہ آپ ﷺ کی پیش گوئی کے عین مطابق تھا۔ اسے چیچنیا، بوسنیا، کشمیر، فلسطین، افغانستان اور عراق پر کیسے لاگوکیا جا سکتا ہے۔
حضرت امام حسین ؓ نے تو غلط انتخاب خلافت پر آواز بلند کی تھی۔ جسکا انجام کربلا کے میدان میں...