بہت خوب اعجاز صاحب! لگتا ہے آفس 2007 کے اسپیل چیکر نے کافی مدد کی ہےاردو املاء کی غلطیاں پکڑنے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ یقین نہیںکر سکتے کہ جب میں انپیج میں لکھا متن کنورٹ کرکے ورڈ میں لیجاتا ہوں تو ورڈ صاحب اسکا کتنا تمسخر اُڑاتے ہیں۔ ہر سطر میںسرخ نشانات کی ایک قطار ہمارا منہ چڑھا رہی ہوتی ہے۔ کیا...