بھائی میں نے صرف ایک تجویز پوچھی تھی۔ یہاں تو جنگ ہی شروع ہو گئی۔ :(
خیر میں نے اسکا نام Nafees Web Naskh Liberation رکھ دیا ہے اور اسے یہاں سے اتارا جا سکتا ہے:
http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/NafeesWebLiberation.rar
اب تو اوپن ٹائپ نوری نستعلیق فانٹس کی آمد کے بعد انپیج ایک کنوے میں بند ہو کر رہ گیا ہے۔ انشاءاللہ ہمارا اگلا ٹارگٹ اڈوبی انڈیزائن کیلئے پروفیشنل نستعلیق بنانا ہوگا۔ جسکے بعد کمپوزر حضرات بھی وہیںمنتقل ہو جائیں گے:)
شکریہ طالوت۔ تاریخ کا پیا گھماؤ اور وہ تمام اختلافات جو ان فرنگیوں نے ہمارے درمیان پیدا کیے تھے کا کھلے دل سے ذکر کرو۔ یہی طریقہ ہے سب کو دوبارہ متحد کرنے کا کہ ہمیں اسلام میںاختلافات کے آغاز کا سورس مہیا کیا جا سکے۔
پیش خدمت ہے سنہ ۲۰۰۸ کی بہترین مارشل آرٹس فلم کا ٹریلر: Ip Man
امید ہے اس فن کے شیدائیوں کیلئے یہ بہترین انٹرٹینمنٹ کا باعث بنے گی!
ImDb پر اسکی ریٹنگ 8/10 ہے:
http://www.imdb.com/title/tt1220719/
شاباش طالوت- بہت خوب۔ ہماری جہالت کی انتہا ہے کہ عربی قرآنی آیات و کلمات کو دنیاوی اجسام میں ڈھونڈتے رہتے ہیں۔ اور ملنے پر ماشاءاللہ، اور ناجانے کیسے کیسے معجزات کا نام دیا جاتا ہے۔ پوری دنیا ہماری انہی مشرکانہ حرکات پر ہنسی ٹھٹا کر تی ہے۔ یوٹیوب پر ایک صاحب بکری پر لفظ اللہ کندہ دیکھ کر فرما...
غالبا ویڈیو بنانے والے کو یہی تاکید کی گئی تھی کہ دلہن کا چہرہ نہ دکھایا جائے!
اور شادی اگر پریزیڈنٹ ہاؤس میں نہ ہوتی تو ہمیں ساری عمر شبہ رہتا ہے کہ ملک میں زرداری کی حکومت نہیں تھی:)
ہاں اس میں بیشتر الفاٍظ، خاص کر اعراب والے صرے سے موجود ہی نہیں۔ پاک ڈیٹا نے بھی اس قسم کا ایک اسپیل چیکر بنایا تھا۔ اب پتا نہیں اس میںکتنے الفاظ ہیں۔