نتائج تلاش

  1. arifkarim

    علوی نستعلیق کا ایک اور اپ ڈیٹ

    خالی امید پر نہ نچائیں۔ کچھ کر کے بھی دکھائیں:)
  2. arifkarim

    !جوہر نستعلیق کے ساتھ لکھیں!

    بالکل، جمیل نوری نستعلیق بھی اسی فانٹ کی بیس پر ہی بنا ہے۔
  3. arifkarim

    اردو میں کھڑی زبر کا استعمال کیسے کیا جائے؟

    اردو یونیکوڈ کی متعدد سائٹس ، فارمز اور بلاگز چیک کرنے کے بعد یہ معلوم ہوا کہ ہم اردو لکھتے کھڑی زبر ’’ٰ‘‘ کو بغیر کس اسٹینڈرڈ کے استعمال کر رہے ہیں۔ مسئلہ درج ذیل ہے: کچھ الفاظ ایسے ہیں جہاں آواز کی بنیاد پر کھڑی زبر نہیں لگائی جاتی۔ جیسے تعالیٰ، علیٰ، بیٰ، حتیٰ، سلمےٰ،علےٰ ان سب الفاظ میں...
  4. arifkarim

    زرداری کا صدارتی محل!

    یوٹیوب پر ایک وڈیو ملی، جس میں یہ دعوی ٰکیا گیا ہے کہ یہ شادی کی تصاویر پریزیڈنٹ ہاؤس میں لی گئیں۔ سچ اور جھوٹ کا فیصلہ خود کر لیں۔
  5. arifkarim

    جے کویری (jQuery) کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان!

    آپ کو یاد ہوگا کہ نوری نستعلیق ترسیمہ جات کی میپنگ کے وقت بھی ہمیں ’’ۂ‘‘ نے بہت ستایا تھا، کیونکہ یہ altgr+o پر ڈیفائنڈ ہے۔ بہتر ہوگا کہ وہ تمام کیز جو ابھی تک altgr کیساتھ منسلک ہیں۔ انکو فارم اپگریڈ کے وقت shift کیز پر ٹرانسفر کر دیا جائے۔
  6. arifkarim

    اردولنک ڈیجیٹل اردو لایبریری

    شکریہ نبیل بھائی۔ محفل کی تو شان ہی نرالی ہے! میں‌صرف یہ کہنا چاہتا تھا کہ اگر اس پلیٹ فارم کے علاوہ کوئی اچھا کام کرتا ہے تو اسکا سراہنا چاہیے۔ نہ کہ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد کا نام دینا چاہیے۔
  7. arifkarim

    اسرائیلی حملوں میں 230 فلسطینی شہید

    اور جن اسرائیلی مظالم کی تصاویر دکھا کر ہمیں انکے خلاف کیا جا رہا ہے۔ اس سے زیادہ ظلم ہم مسلمان خود اپنے بھائیوں کیساتھ کر رہے ہیں۔ اگر مسلمانوں میں واقعی جہاد کا دم باقی تھا تو اول ۱۹۴۸ میں‌ریاست اسرائیل کا قیام ممکن میں کیسے آگیا؟ اور اگر اسکا قصور وار سلامتی کونسل یا یو این او تھی تو تمام...
  8. arifkarim

    اسرائیلی حملوں میں 230 فلسطینی شہید

    مطلب آپ چاہتے ہیں‌کہ ہر یہود ی کی گردن کاٹ دی جائے اور یوں دنیا میں امن ہو جائے گا؟ ہٹلر یہی کر رہا تھا۔ کتنا کامیاب ہو گیا وہ؟ اگر وہ یہ سب نہ کرتا تو کبھی بھی یہودی، ریاست اسرائیل کے خوابوں کو عملی جامہ نہ پہنا سکتے، جیسا کہ انہوں نے دوسری جنگ عظیم کے بعد ہمدردیاں‌حاصل کرکے کیا۔ منطق کی...
  9. arifkarim

    جے کویری (jQuery) کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان!

    کھڑی زیر انپیج کے فونیٹک ٍکی بورڈ میں shift+f پر میپڈ ہے۔ پتا نہیں اردو ویب پیڈ میں ایسا کیوں نہیں ہے؟
  10. arifkarim

    خبر کی تعریف

    ہمارے ہاں تو حکمران کرام کی چھینک بھی ایک سرخی ہوتی ہے:)
  11. arifkarim

    اردولنک ڈیجیٹل اردو لایبریری

    یہ کیابات ہوئی؟ کیا اردو کی ترویج کا کام سوائے محفل کے اور کہیں نہیں‌ہو سکتا۔؟
  12. arifkarim

    مائیکروسوفٹ زیون (Zune) کا لیپ ائیر بگ

    year = ORIGINYEAR; /* = 1980 */ while (days > 365) { if (IsLeapYear(year)) { if (days > 366) { days -= 366; year += 1; } } else { days -= 365; year += 1; } } یہ Zune میڈیا پلیر کا کلاک بگ...
  13. arifkarim

    مائیکروسوفٹ زیون (Zune) کا لیپ ائیر بگ

    کلاک کامکس جیسی خبریں غالبا نئی صدی کے آغاز پر بھی گردش کرتی نظر آئیں تھیں۔ جسے Y2K پرابلم کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ لوگوں کا خیال تھا کہ اس مسئلے کی وجہ سے پوری دنیا کے کمپیوٹر ناکارہ ہو جائیں گے۔ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں ہوا!
  14. arifkarim

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    نئے موضوع کی تحاریر یہاں پوسٹ کریں: http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=209
  15. arifkarim

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    مبارک ہو عندلیب۔ زور قلم جاری رکھو۔ انعقادی ٹیم سے ایک گزارش ہے کہ پوائنٹس کا فیصلہ اگر 50،50 رکھا جاتا تو بھی اچھا تھا۔ یعنی پوائنٹس 50 فیصد عام ووٹنگ اور باقی 50 فیصد پینل کے اراکین سے لئے جاتے۔ خیر 80-20 کا تناسب بھی ٹھیک ہے۔
  16. arifkarim

    ایک نئی عربی اردو فورم کا آغاز - راسخ کشمیری

    شکریہ، نبیل اور راسخ ۔ ہمنے تو رجسٹر بھی کر والیا۔
  17. arifkarim

    اردولنک ڈیجیٹل اردو لایبریری

    شکریہ اظٍفر، یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ لائبریری ٹیم حاضر ہو!
  18. arifkarim

    اردو اور کمپیوٹر

    شاباش بلال، بہت اچھا کام کیا ہے!
  19. arifkarim

    گرافکس کلک ۲۰۰۰ سے کورل ڈرا ایکس ۳ تک!

    یہی مسئلہ مجھے ایک بار آیا تھا۔ اسکا حل: کلک انانسٹال کریں۔ کمپیوٹر ری اسٹارٹ کریں۔ کلک دوبارہ انسٹال کریں، لیکن کسی اور ڈائرکٹری میں، مثلا C:/kelk انشاءاللہ مسئلہ ختم ہو جائے گا
  20. arifkarim

    کائنات کی سیر

    نظامی: سپر نووا اس وقت ظہور میں آتا ہے۔ جب ہمارے سورج کے وزن سے کم از کم 5-6 گنا زیادہ وزنی ستارہ ایک زور دار دھماکے سے پھٹتا ہے۔ یہ دھماکہ اسکی زندگی کے آخری ایام میں ہوتا ہے۔ اس کے نتیجے میں‌اسکا بیرونی کور پوری کائنات میں پھیل جاتا ہے اور اسکی روشنی پوری کہکشاں سے زیادہ ایفکٹوہوتی ہے۔ اسی...
Top