موسمی صورتحال اردو میں

arifkarim

معطل
ہااہاہاہا،
سائٹ لنک پر کلک کرنے سے یہ ایرر آیا:

ERROR

Couldn't connect to database.
Please contact admin about this err. Back

DETAIL
2013 : Lost connection to MySQL server at 'reading initial communication packet', system error: 111

لگتا ہےاس سائٹ کا موسم خراب ہے!:)
 
ہاہاہا۔۔۔ رہنے دو بس :)

کراچی کی موسمی صورتحال
ابھی مطلع کی کیفیت: جزوی بادل
درجہء حرارت: 22 ڈگری سینٹی گریڈ
ہوائی ٹھنڈ: 22 ڈگری سینٹی گریڈ
ہوا: 0 میل فی گھنٹہ شمال
نمی کا تناسب: 50 فیصد
نموداری: 0 میل
دباؤ: 30.06 پاؤنڈ فی مربع انچ مستحکم
طلوعِ آفتاب: 7:18 بجے صبح
غروبِ آفتاب: 6:05 بجے شام
جمعہ مطلع کی کیفیت: جزوی بادل
زیادہ سے زیادہ درجہء حرارت: 22 ڈگری سینٹی گریڈ
کم سے کم درجہء حرارت: 14 ڈگری سینٹی گریڈ
ہفتہ مطلع کی کیفیت: دھوپ
زیادہ سے زیادہ درجہء حرارت: 24 ڈگری سینٹی گریڈ
کم سے کم درجہء حرارت: 14 ڈگری سینٹی گریڈ
 
ہااہاہاہا،
سائٹ لنک پر کلک کرنے سے یہ ایرر آیا:

ERROR

Couldn't connect to database.
Please contact admin about this err. Back

DETAIL
2013 : Lost connection to MySQL server at 'reading initial communication packet', system error: 111

لگتا ہےاس سائٹ کا موسم خراب ہے!:)

ویب سرور نے کبھی نہ کبھی تو ری سٹارٹ ہونا ہوتا ہے۔ اب یہ آپ کے حصے میں آیا ہے تو بھلا میں کیا کروں!!:idontknow:
 
Top