کیا دھماکہ خیز مضمون ہے جناب! ماشاءاللہ!
مغربی تعلیمی نظام کی اگر بات کی جائے تو یہاں بھی بالآخر علم کا حصول کسی روز گار سے وابستہ کرنا ہی ہوتا ہے۔ مجھے یاد ہے کہ دسویں جماعت میں ہمیں ایک ایڈوائزر سے ملوایا گیا جس سے ہم اپنے مستقبل و کیرئر سے متعلق مشورہ کر سکتے تھے۔ میرے ایک سوال پر اسنے کہا...