جی بچپن میں بہت کھیلی ہے۔ 1999 کے بعد سے پاک ٹیم کی کاکردگی دیکھ کر کرکٹ دیکھنا چھوڑ دی تھی۔ اسکے بعد پچھلے سال ہونے والا 20/20 ورلٹ کپ ہی دیکھا لیکن وہاں بھی پاک ٹیم کی فائنلز میں مایوس کارکردگی تھی۔ :(
آجکل کرکٹ ایک کاروبار بن گئی ہے۔ میچ شروع ہونے سے پہلی ہی فیکسڈ ہوتا ہے، اسلئے اب نہ...