نتائج تلاش

  1. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - چوتھا میچ

    197 پر پوری ٹیم آؤٹ، الحمدللہ :mad:
  2. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - چوتھا میچ

    شعیب اختر 2 رنز بنا کر آؤٹ، یہ کیا مذاق ہے :confused:
  3. arifkarim

    سوزن بوائل، موسیقی کی دنیا کی نئی سپرسٹار

    مجھے ڈانس گروپ Diversty کی پرفارمنس نے بھی چونکا دیا تھا۔ ہو سکتا ہے ڈانسنگ میں یہ گروپ جیت جائے۔
  4. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - چوتھا میچ

    آفریدی ہمیشہ کی طرح کیچ آؤٹ۔
  5. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - چوتھا میچ

    اب کچھ بہتری آئی ہے۔ لائو میچ: http://pakvaus.blogspot.com/2009/04/flash.html
  6. arifkarim

    سوزن بوائل، موسیقی کی دنیا کی نئی سپرسٹار

    شاہین کی آواز بھی اچھی ہے۔ لیکن میرے خیال میں ہولی ، عمر کے حساب سے بہت ٹیلنٹڈ سنگر ہے۔
  7. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - چوتھا میچ

    ہارنا مقدر ہے۔ میچ فکسڈ ہے۔
  8. arifkarim

    انسانی زندگی کی چار مائع حالتیں

    ہاہاہا، میں‌اسوقت دوسرے اسٹیج پر ہوں۔ یعنی کوک والا۔ تیسرا اسٹیج شاید نہ ہی آئے۔ البتہ چوتھا آنے کا امکان ہے!
  9. arifkarim

    شکر ہے تنخواہیں ‌حلال کر لیں

    بالکل۔ خاص کر ہماری فوج کا اپنی ہی حدود میں آپریشن کرنا ایک معمول ہے۔ ظاہرہے جب سیاسیات بری طرح ناکام ہوں تو پھر ڈنڈے کے زور پر ہر چیز سیٹ کرنی پڑتی ہے۔ آخر کو امریکہ کا الو بھی تو سیدھا کرنا ہے نا!
  10. arifkarim

    کراچی کے موجودہ حالات کا ذمہ دار کون؟

    یہ الطاف کی نہیں بلکہ خود امریکہ کی سیاست ہے۔ انجانا خوف پھیلا کرر عوام پر حکومت کرنا!
  11. arifkarim

    سوزن بوائل، موسیقی کی دنیا کی نئی سپرسٹار

    شکریہ شاہ جی۔ Britains Got Talent کی اگلی ۲ قسطوں کے مطابق سوزن بائل کا مقابلہ دس سالہ ہالی اسٹیل سے ہونے کا امکان ہے:
  12. arifkarim

    کتنی سرحدیں بناؤ گے

    ہندوستان کی تقسیم 1947ء میں بالکل غیر منصفانہ تھی کیونکہ اس وقت بہت سے ایسے علاقے بھارت میں ملا دئے گئے جہاں مسلمانوں کی اکثریت تھی مثلاً کشمیر و حیدرآباددکن کی نظامی حکومتیں۔ اسی طرح بہت سے ہندو و سکھ تہذیبی علاقے پاکستان کیساتھ جوڑدئے گئے۔ حیرت انگیز بات تو یہ ہے کہ یہ تقسیمی حدود کھینچنے...
  13. arifkarim

    ایران دہشتگردی کا سب سے بڑا ’سپانسر‘

    ساقی بھائی ان خبروں پر اتنا مشتعل ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ سب سیاسی حکمت عملیاں پاکستان و ایران پر امریکی حملوں کی راہیں ہموار کرنا ہے!
  14. arifkarim

    معلومات درکار ہیں : برائے وائرلیس انٹرنیٹ نیٹورک

    Dlink کے روٹرز انٹرنیشنل پرائز کے حساب سے ۵ سے ۱۰ ہزار روپے تک ملنے چاہیے۔ انمیں Wifi, Usb اسپورٹ وغیرہ بھی ہوتی ہے۔
  15. arifkarim

    آئی پی ایڈرس کیسے چینج کیا جائے۔۔۔÷؟؟

    جی نہیں۔ میرے گھر میں ایک Dlink کا روٹر ہے۔ بس اسکی سیٹنگز میں جاکر میک ایڈریس تبدیل کر نے پر یک دم نیا آئی پی آجاتا ہے!
  16. arifkarim

    محفوظ انٹر نیٹ سرفنگ کیسے ممکن ہے۔

    راجہ بھائی، آپ کیوں خوامخواہ "اسرافیل" کا رول ادا کر رہے ہیں؟! :)
  17. arifkarim

    ٹچ سکرین اب خود بخود ابھرنے والے بٹنوں کے ساتھ

    بہت ہی خوب۔ مجھے ایک عرصہ قبل ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ایسا کیبورڈ ملا تھا جسکی ہر کنجی پر ایک ایل سی ڈی نصب تھی۔ اسے مینولی کسی بھی زبان و کیبورڈ کیساتھ پروگرام کیا جا سکتا ہے۔ مثلاً اردو لکھتے حروف تہجی اپنے آپ بٹنز پر ظاہر ہو جائیں گے: لنک...
  18. arifkarim

    ایک سوال

    میرے خیال میں انہوں نے انسانی نفسیات کی بالکل درست عکاسی ہے۔ جب جان و مال کے لالے پڑے ہوں تو قوم، نسل، ملک سب قیں ہو جاتا ہے۔ تب انسان کو سمجھ آتی ہے کہ دنیا کے تمام انسان ہر لحاظ سےیکساں ہیں۔ سب کی بنیادی ضروریات زندگی اور ترجیحات ایک جیسی ہیں۔ اسکے برعکس اگر پیٹ بھرا ہوا ہو اور بینک میں...
  19. arifkarim

    آئی پی ایڈرس کیسے چینج کیا جائے۔۔۔÷؟؟

    آئی پی ایڈ ریس چینج کرنے کا طریقہ آپکے نیٹورک کنکشن پر منحصر ہے۔ میرے پاس چونکہ ڈائنامک آئپی ہے، سو میں‌ریپڈ شئیر سے ڈاؤنلوڈ کرتے وقت اپنے نیٹورک کارڈ کا Mac Address تبدیل کر لیتا ہوں اور خود ہی آئی پی آنٹی بھی بدل جا تی ہیں! :)
  20. arifkarim

    ظالمان نے اغوا شدہ بچے اپنے ساتھیوں کے عوض رہا کر دیئے

    صوفی انکل بھی غیر اسلامی "ایجاد" لاؤڈ اسپیکر کا متواتر استعمال کرتے ہیں۔ اور غالباً کفر کے فتوے بھی ’’اسی‘‘ کی ہی مدد سے ہزاروں تماشائیوں تک پہنچاتے ہیں۔ اگر یہ کفر والی ایجاد نہ ہوتی تو روزانہ چیخ چیخ کر انکے گلے پکے ہوتے!:rollingonthefloor:
Top