نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مائیکروسافٹ کا آٹو رن کو ڈس ایبل کرنے کا اعلان

    کوئی فائدہ نہیں۔ جب یوزر مینولی وہ پروگرام انسٹال کرنا چاہے گا تو بہتر اینٹی وائرس نہ ہونے کی وجہ سے وائرس اپنے آپ آجائے گا!
  2. arifkarim

    شکر ہے تنخواہیں ‌حلال کر لیں

    ہاہاہا، پاک فوج کو اپنے ہی ملک میں آپریشن کرنا پڑ رہا ہے!
  3. arifkarim

    ظالمان نے اغوا شدہ بچے اپنے ساتھیوں کے عوض رہا کر دیئے

    اسلام کی تعلیم سے ہم اچھی طرح واقف ہیں۔ بار بار دہرائی سے کوئی عمل کرنے نہیں لگ جائیں گے، بے فکر رہیں۔ نیز طالبان امریکی ایجنٹس، اسلام کا لبادہ اوڑھ کر انپڑھ عوام کو مزید گمراہ کر رہے ہیں۔ اوباما کا نوٹس آگیا ہے کہ اگر پاکستان نے طالبان پر قابو حاصل نہ کیا تو امریکی فوج عراق سے نکل کر...
  4. arifkarim

    ایس ایم ایس سے ای میل اور ای میل سے ایس ایم ایس

    کیا محفل پر اشتہار بازی کی اجازت ہے۔؟
  5. arifkarim

    قرآن کریم کے فونٹس کے لئے کیٹیلاگ

    ان میں سے 4 اور 2 فانٹس کا سورس ایک ہی ہے۔ جبکہ باقی دو فانٹس میں مکمل برصغیری رسم الخط والا قرآنی متن دستیاب ہے!
  6. arifkarim

    کراچی: فائرنگ ، ہنگامہ آرائی 23 ہلاک اور متعدد زخمی

    جب آبادی حد سے زیادہ ہو تو عام آدمی نظر نہیں آتا;)
  7. arifkarim

    آگہی کی لذت - اِس نظر کی موج میں آنے والا ہر پل اپنے اوپر ناز کرتا ہے از الطاف گوہر

    درست فرمایا۔ آجکل کا انسان حقیقی قدرت اور اپنی فطرت سے لاتعلق ہو کر تباہی کی طرف گامزن ہے۔ بہر حال اسمیں قصور اس نئی پود کا بھی نہیں، کیونکہ موجودہ پود، پچھلی پود کے بوئے ہوئے کانٹے سہہ رہی ہے۔ یہی وقت ہے کہ انسان اپنے اور قدرت کے مابین فطری تعلق کو تلاش کرکے ایک نیا معاشرہ قائم کر لے۔ وگرنہ...
  8. arifkarim

    لذت آشنائی -زندگی کے لمحے نہ گنو بلکہ لمحوں میں زندگی تلاش کرو از الطاف گوہر

    بہت خوب۔ بھائی لگتا ہے آپکے فلسفیانہ خیالات سمجھنے کیلئے ان مضامین کو کئی بار پڑھنا پڑھے گا:)
  9. arifkarim

    کراچی: فائرنگ ، ہنگامہ آرائی 23 ہلاک اور متعدد زخمی

    غلط ، جنگ ہے جہالت کی! دیکھیں جہالت دکھانے میں اول نمبر کس کا آتا ہے!
  10. arifkarim

    کائنات کی تسخیر کی کنجی اور لازوال طاقت از الطاف گوہر

    شیئر کرنے کا شکریہ۔ یقیناً اپنے خیالات دوسرے ذرائع تک منتقل کرنے سے ذہنی خیالات کا دباؤ کم ہو جاتا ہے!
  11. arifkarim

    کراچی: فائرنگ ، ہنگامہ آرائی 23 ہلاک اور متعدد زخمی

    اسلحہ و ہتھیار اگر موجود نہ ہوں تو انکے استعمال کی روک تھام کیلئے احمقانہ قسم کے قوانین بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ کیا لائسنسڈ اسلحے سے ناجائز کام نہیں‌لئے جا سکتے۔؟
  12. arifkarim

    کراچی: فائرنگ ، ہنگامہ آرائی 23 ہلاک اور متعدد زخمی

    جب تک ہمارے ملک میں اسلحہ بین نہیں ہوگا، یہی صورت حال رہے گی!
  13. arifkarim

    ملازمت میں ترقی، فائدہ مند یا نقصان دہ

    ظاہر ہے بھائی، ترقی زیادہ تو پیسا زیادہ لیکن ساتھ میں ٹینشن اور کام بھی زیادہ اور فرصت کم!
  14. arifkarim

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    کچھ سیمپلز: سرچنگ میں بہتری نیز فانٹس اور ویو کا بہتر و آسان استعمال! اس پر کام کرنے والے مبارک باد کے مستحق ہیں!
  15. arifkarim

    سرچ انجن کے ذریعے قران کے متن کی تلاش

    درست فرمایا۔ خاص کر بر صغیری رسم الخط میں‌لکھے قرآن پاک کو سرچ کرنا بھی اس کے اپنے کیبورڈ سے ہی ممکن ہوگا۔ اس وقت سافٹوئیر بیسس پر متعدد سرچ انجنز دستیاب ہیں۔ ویب کیلئے یقیناً ایک ایسا کیبورڈ میپ کیا جا سکتا ہے، جسکے ذریعہ آیات کی سرچنگ آسان بنائی جا سکے۔
  16. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    مائکروسافٹ ورڈ سے پرنٹ کرتے وقت اڈوبی اکروباٹ پروفیشنل کی پوسٹ اسکرپٹ آپشن میں " mirror print " اسلیکٹ کر لیں:
  17. arifkarim

    ایم ایس ورڈ میں اردو کریکٹر کی مساوی اسپیسنگ

    ورڈ میں فی الوقت آٹو کرننگ کی کوئی آپشن موجود نہیں ہے۔ اور اسکی اہم وجہ اوپن ٹائپ اسٹینڈرڈ کی کمزوری ہے۔
  18. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    اوپن ٹائپ فانٹس خاص کر عربی زبانوں والے، کرننگ کی سہولیات سے محروم ہیں۔ اسکی ایک اہم وجہ اوپن ٹائپ اسٹینڈرڈ کا لاطینی طرز پر ہونا بھی ہے۔
  19. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    کرننگ کا مسئلہ تمام اوپن ٹائپ فانٹس میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔ اسکا واحد حل کم سے کم اور مؤثر ترین کرننگ ٹیبلز کو شامل کرنا ہے، جو کہ بہت وقت طلب اور جان جوکھوں کا کام ہے۔
  20. arifkarim

    قرآن کریم کے فونٹس کے لئے کیٹیلاگ

    بہت خوب، جزاک اللہ
Top