خوب،، چلو شکر ہے انڈیا بھی اس فیلڈ میں آگیا ہے۔ ہمارے یہاں ناروے میں تو نیٹ پر شاپنگ اس قدر بڑھ گئی ہے کہ اب بازاروں میںصرف ردی مال ہی ملتا ہے۔ جبکہ نئی اور قیمتی اشیاء الیکٹرونکس، جیولری، کاسمیٹکس کیلئے لوگ زیادہ تر ویب شاپس کا رُخ کرتے ہیں اور اپنی مطلوبہ چیز دو دن میں گھر پہنچ جاتی ہے!