نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ویب صفحات میں اشعار کی فارمیٹنگ

    :) :) :) کیا لطیف جملہ ہے !
  2. arifkarim

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    ہاہاہا، تو یہ ہے طالوت بھائی کا بھوت بنگلہ! اور پلیز ان تصاویر میں دائیں سے بائیں کون سا "بھوت" ہے، یہ بھی تو بتائیں;)
  3. arifkarim

    مولویوں اور پادریوں کا میچ

    بہت خوب۔۔۔ خیر اسوقت زیادہ خطرناک مسئلہ عیسائی پادریوں اور مسلمان مولویوں کے درمیان نہیں، بلکہ خود مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والے مسلمان مولویوں‌کا ہے۔ ذرا دیو بند اور جماعت اسلامی کے علما کرام کے درمیان کرکٹ میچ کروا کر دیکھیں۔ :)
  4. arifkarim

    دنیا میں غیر معمولی تباہی کیوں آئے گی؟

    زکریا بھائی لگتا ہے جلدی میں کچھ لگ گئے ہیں یا کیبورڈ کچھ الفاظ کھا گیا ہے :happy: :confused:
  5. arifkarim

    آرٹیکل منیجمنٹ سسٹم

    یہ درجہ بندی وی بولٹین ایکسپیرنس میں پوسٹس کی تعداد پر مبنی ہوتی ہے۔ مثلاً اگر ایک رُکن ۱۰۰۰ پوسٹس کی حد پار کرلے تو اسکے ساتھ ’’ماہر‘‘ لکھا ہوا نظر آئے گا۔ اسی طرح ۵۰۰۰ پوسٹس کی حد پھلانگنے پر ’’منفرد‘‘ جیسے کہ خاکسار کیساتھ لگا ہوا ہے۔ یہیں محفل کے ایک رُکن شمشاد جی کی پوسٹس ہزار ہا ہزار تک...
  6. arifkarim

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    بہت شکریہ ارشد بھائی۔ میں نے اسکا بغور مطالعہ کیا ہے اور کوشش کروں گا کہ اپنے قرآنی فانٹس اور اسمیں زیادہ سےزیادہ قربت پیدا ہو سکے۔ نیز ابھی ڈیسکٹاپ پبلشنگ کے بے تاج بادشاہ "انڈیزائن سی ایس 4 " پر کچھ سیمپلز لئے ہیں۔ ان میں محمدی قرآنی اور نور حرا فانٹ کا موازنہ:
  7. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    مصباح ٹیم کو اچھا لیڈ کر سکتا ہے، بس سیاسی کھلاڑیوں کو لیڈر شپ میں جگہ نہیں ملنی چاہیئے! :)
  8. arifkarim

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    فانٹ یہاں سے اتار لیں: http://fb.esnips.com/doc/470f5f99-371b-4ee7-a759-513dffba3500/noorehira
  9. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا/ٹوئنٹی20 میچ

    پاکستان کی بہترین کار کردگی یا میچ فکس؟
  10. arifkarim

    کاغذی جہاز اُڑانے کا مقابلہ

    کس چیز میں ؟ کیا سب سے پہلے کریش لینڈنگ میں‌کامیاب ہونے میں :)
  11. arifkarim

    تاسف افغان صوبہ فرح میں 100 سے زائد ہلاکتوں پر اظہار افسوس

    ہمارے مسلمان حکمران بھی آجکل کیمرے کے سامنے "سیاسی دعائیں" کرتے نظر آتے ہیں۔ کبھی کسی پراجیکٹ کے افتتاح کے وقت انکے چہرے ضرور دیکھئے گا۔ ۔۔۔۔۔۔ خیر۔۔۔۔ امریکی بمباری اور وہ بھی ایسے لوگوں پر جوکہ بالکل بے ضرر ہیں، خاص کر ایک ایسے فتنے کی آڑ میں جسکو من گھڑت قصے کی طرح اجاگر کیا گیا ہو، میرے...
  12. arifkarim

    نیا شادی دفتر

    آپکو تو بس کوئی بہانہ چاہیئے شادی سے بچنے کیلئے! ;)
  13. arifkarim

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    نبیل بھائی، سب کچھ مین پیج پر موجود ہے: http://www.noorehidayat.org/ اگر آپکو صرف برصغیری رسم الخط والا متن چاہیے تو ورڈ فائل میں‌یہاں سے اتار سکتے ہیں: http://www.noorehidayat.org/index.php?p=cnt&c=quran.zip
  14. arifkarim

    فونٹ نور حرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برصغیری رسم الخط میں‌ ایک نیا قرآنی فونٹ

    جزاک اللہ ارشد بھائی۔۔۔۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ مستقبل میں قرآن فانٹ ڈویلپرز اس نور ہدایت و حرا فانٹ کے مطابق فانٹس ڈیزائن کریں، تو اسکے لئے پھر آپکو ان فانٹس کا سورس یا وولٹ ورک فراہم کرنا ہوگا۔۔۔۔ المصحف اور نور ہدایت اسلحاظ سے مطابقت رکھتے ہیں کہ ان دونوں کی بنیاد پیچھے سے عربی خطوط پر...
  15. arifkarim

    نیا شادی دفتر

    رجسٹر نہ کروانے والے کی نمازِ جنازہ ادا نہیں‌کی جائے گی۔ جو احباب اپنی جمع پونجی نماز جنازہ پر آنے والے افراد پر خرچ کرنا نہیں چاہتے، وہ بیشک رجسٹر نہ کروائیں! :)
  16. arifkarim

    بچوں کے لئے اردو سیکھنے کی ابتدائی کتب

    میرے پاس پہلی اور دوسری جماعت کی پنجاب ٹیکسٹ کتب موجود ہیں۔ اگر وقت ملا تو اپلوڈ کر دوں گا۔۔۔ ویسے بھی سارا بچپن انہیں میں گزرا ہے :)
  17. arifkarim

    سور کو حلال کرنے والے آج خود پریشان!

    اب تو اسکا زور بھی کم پڑ گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
  18. arifkarim

    ریپڈ شئیر پر فائل اپ لوڈ کرنے والے کے گھر چھاپہ

    اصل میں ایکسو کی ریلیزیز کم سائز پر بہترین کوالٹی فراہم کرتی تھیں۔ اسکے جانے کے بعد دوسرے بہت سے ریپرز اس میدان میں ہاتھ پاؤں مارنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
  19. arifkarim

    تھانیدار فرائض پولیس ادا کرتے گرفتار

    حیرت ہے۔ یہ پیسا ایک عذاب بن کر ہم پر مسلط ہو گیا ہے!:(
Top