یہ اردو ٹائپوگرافی میں نوری نستعلیق کے بعد وہ واحد خط ہے، جسمیں مکمل لگیچرز (ترسیمہ جات) کا کثرت کیساتھ استعمال ہوا ہے۔ قریباً بیس سال سے اردو ٹائپوگرافی پر حکومت کرنے والے نوری نستعلیق کا ایک حریف بھی ہونا چاہیے تھا، جو ہمیں فیض لاہوری نستعلیق کی شکل میں مل گیا! :)