عندلیب: میں نے حال ہی میں جیو پر ایک رپورٹ دیکھی تھی کہ پاکستان میں ایک 12 سالہ لڑےکے ہاتھوں اسکا کلاس میٹ قتل ہوگیا :eek:
اور یہ صرف اسلئے ہوا کہ صبح کلاس میں اپنی مرضی کی سیٹ پر جھگڑا ہوا اور اسکول ٹائم کے بعد زبردست جھڑپ میں ایک لڑکا کا ہاتھ دوسرے کے دل پر لگ گیا اور اسکی حرکت قلب بند ہوگئی...