سورج کے جڑواں بھائی کی آمد!

arifkarim

معطل
بعض سائنسدان اور قدیم تہذیبوں کے مطابق ہر 3600 سال بعد سورج کا جڑواں بھائی: Nibiru نظام شمسی کا چکر لگاتا ہے۔ اسکی آمد ۲۰۱۲ میں متوقع ہے۔۔۔۔ ویسے تو سال ۲۰۱۲ ایک مذاق سا بن گیا ہے کہ ہر بلا کی آمد اسی سال ہوگی، خیر اس بارے میں ایک تحقیقی ڈاکومنٹری پیش خدمت ہے:

 

زیک

مسافر
ان صاحبان کے بقول تو نبرو ایک سیارہ ہے پھر آپ نے اسے سورج کا جڑواں بھائ کیسے بنا دیا؟
 
Top