سود +قرض = ماڈرن غلامی!

arifkarim

معطل
"ماڈرن" انسان کی ناکام ایجادوں میں سے سب سے بڑی ایجاد "کرنسی نوٹس" ہیں۔ جنکی مدد سے جہاں گلوبل اکانمی جیسی چیزوں نے جنم لیا ہے، وہیں دنیا کے مختلف علاقوں کے درمیان انتہائی امیر اور انتہائی غریب کا کانسپٹ بھی اجاگر کیا ہے۔ آئیے آج آپکو "دِکھاتے" ہیں کہ کس طرح موجودہ ماڈرن زمانہ میں سودی بینکرز پوری انسانیت کیساتھ کھیل رہے ہیں:


اس ڈاکومنٹری کے تمام پارٹس دیکھنے کے بعد بھی اگر کچھ سمجھ نہ لگے تو ضرور دیکھیں۔ تب شاید سمجھ میں آسکے کہ اس سود بیسڈ گلوبل اکانمی کو قائم و دائم رکھنے کیلئے کس طرح انسانوں کو پہلے اسکول اور پھر ساری عمر مشقت میں لگا کر کٹ پتلیوں کی طرح پوری زمین کے وسائل کا صفایا کر وایا جا رہا ہے :eek:
کیا میں مذاق کر رہا ہوں؟ جی نہیں ،حقیقت ہمارے سامنے ہے لیکن ہم آنکھیں بند کئے ہوئے ہیں۔ :grin:
 
Top