نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ! فیض لاہوری نستعلیق کی کہانی !

    فیض نستعلیق 1.0کو خاص طور پر ان لوگوں کے لئے تیار کیا گیا ہے جنہیں لاہوری نستعلیق سے بے حد انسیت ہے۔اُردو سافٹ ویئر کے اس نئے فونٹ نے نہ صرف یہ کہ ان پیج ورژن ۔۳ کوجدت عطا کی ہے بلکہ اس نے اُردو پبلشنگ انڈسٹری کو ایک مکمل ٹائپ سیٹنگ اور ڈیزائننگ ٹول فراہم کردیاہے۔ فیض نستعلیق ڈیزانروں اور...
  2. arifkarim

    سائنس اور مذہب کیا ایک دوسر ے کے مخالف

    آسان لفظوں میں: سائنس آپکو سیکھاتی ہے کہ انسان تمام مخلوقات میں سے سب سے زیادہ ایڈوانسڈ اور کانشینس رکھنے والی مخلوق ہے۔ آپکے جسم میں اتنا پانی، اتنا وزن، اتنی ذہانت ہے۔ لیکن ان سب کوالٹیز کے ساتھ ہم اس زمین پر کیوں ہیں اور ہماری اس زندگی کا کیا مقصد ہے؟ اسکا سائنس کے پاس کوئی جواب نہیں۔ ان...
  3. arifkarim

    سائنس اور مذہب کیا ایک دوسر ے کے مخالف

    مغرب میں سائنس و مذہب کو اس نگاہ سے دیکھا جاتا ہے: یعنی مذاہب superstition اور factless ہیں جسکا سائنس و ٹیکنالوجی نے مکمل احاطہ کیا ہوا ہے۔ لیکن ایک چیز سائنس میں نہیں ہے مگر صرف مذہب میں ہے: ’’علوم روحانی‘‘۔ مادی دنیا تک سائنس کا علم بالکل درست کام کرتا ہے۔ لیکن جونہی پراسرار وقعات...
  4. arifkarim

    آن لائن ویڈیو گانے

    تفریح و افراتفری پھیلانے کی!:)
  5. arifkarim

    ویب صفحات میں اشعار کی فارمیٹنگ

    کیا بات ہے! اب پتا چلا کہ نبیل بھائی اپنے ویک اینڈز "کن" نیک کاموں میں گزارتے ہیں:)
  6. arifkarim

    آن لائن ویڈیو گانے

    بہترین۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
  7. arifkarim

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    اصل میں‌لینکس و اوپن ٹائپ سسٹمز کی انہی پیچیدگیوں کی بنا پر نئے صارف اس طرف آنے گھبراتے ہیں۔ میرے خیال میں جب تک کسی کو ونڈوز پر مکمل مہارت حاصل نہ ہو جائے، اسکو لینکس و اوبنٹو آنٹی میں ٹانگ نہیں اڑانی چاہیے۔
  8. arifkarim

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا - پانچواں اور آخری ایک روزہ میچ

    عمران نظیر اور عبدالزاق پاک ٹیم کیلئے واقعی بہت فائدہ مند ثابت ہو سکیں گے۔ عبدلرزاق کا آل راؤنڈر ہونا ٹیم کا پریشر بھی کم کرے گی
  9. arifkarim

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ایجیکس فیچرز کے استعمال میں پرابلم

    :laughing: مائکروسافٹ کا اس مسئلے سے کیا تعلق، جبکہ میرے پاس تو ٹھیک ہے!
  10. arifkarim

    ! نستعلیق لگیچرز کی کرننگ پر تحقیق !

    شکریہ نبیل بھائی۔ آپنے درست فرمایا کہ اصل مسئلہ اوپن ٹائپ کا نہیں بلکہ اسکے رینڈرنگ انجنز کا ہے۔ مائکروسافٹ کے یونی اسکرائب انجن کےیک دم سست ہوجانے کا تو ہم سب شاہد ہیں۔ نیز اسمیں ایڈوانسڈ ٹائپوگرافک فیوچرز کی اسپورٹ بھی نہیں۔ اڈوبی کے پراڈکٹس میں چونکہ انکا اپنا انٹرنل رینڈرنگ انجن کام کرتا...
  11. arifkarim

    ! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

    کس کس کے۔؟ بتائیں میں اپلوڈ کر دیتا ہوں۔
  12. arifkarim

    انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ایجیکس فیچرز کے استعمال میں پرابلم

    ہمم، یہ چکر ہے۔ آپکے نام کیساتھ دو بار شکریہ ادا ہو گیا :happy:
  13. arifkarim

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 18: کرنسی

    اوہ، یعنی ادھار پر کرونرز کی تصویر لی تھی! خیر چلو کوئی بات نہیں، تصویر دیکھ ہی دل بہلا لیتے ہیں۔
  14. arifkarim

    ! نستعلیق لگیچرز کی کرننگ پر تحقیق !

    اوپن ٹائپ نستعلیق، لگیچر بیسڈ فانٹس کی ریلیز کے بعد بہت سے شائقین اردو ایم ایس ورڈ وغیرہ پر منتقل ہو گئے ہیں۔ جہاں اس نئے اسٹینڈرڈ نے بہتر ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کی راہیں ہموار کی ہیں ،وہیں ایک بہت بڑا مسئلہ یعنی ترسیموں کے درمیان’’ آٹو کرننگ‘‘ کا بھی کھڑا کر دیا ہے۔ میری تحقیق کے مطابق انپیج...
  15. arifkarim

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    بہتر، کوئی نمونہ وغیرہ بھی دکھائیں۔ یا بس ایسے ہی سرپرائز میں رکھنا ہے :)
  16. arifkarim

    مبارکباد عارف جی سالگرہ مبارک

    بھائی بس کچھ مہمان آئے تھے اور کیک کی بجائے گرما گرم پیزا پارٹی کی۔ اِس سال آپ دوستوں کی رائے کے مطابق ’’سدھرنے‘‘ کا تحیہ کیا ہے۔ دعا کرنا کامیاب رہوں! :surprise:
  17. arifkarim

    مبارکباد عارف جی سالگرہ مبارک

    شادی کے بارے میں فی الحال تو توبہ توبہ:wasntme: :noxxx: :notlistening: ہاں شادی کرنے سے پہلے شادی شدہ مسکین خاوندوں سے ایک سال کا تربیتی کورس ضرور کروں‌گا انشاءاللہ!
  18. arifkarim

    محترم شاکر القادری کی تازہ ترین تصاویر

    شکریہ مغل جی۔ اب پتا لگا کہ القلم کو کس قسم کے کمپیوٹر سے مانیٹر کیا جاتا ہے!:)
Top