نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    اصل میں‌احمدی نژاد امریکی و مغرب کی کٹ پتلی نہیں بن رہا ہے۔ اسلئے انکو زیادہ پسو پڑھ رہے ہیں۔ انسے بندہ پوچھے، بھلا حامد قرزئی اور عراقی وزیر اعظم کی عوام میں‌کتنی اسپورٹ ہے؟ لیکن اسکے باوجود وہ مغرب میں‌ایکسپٹڈ ہیں‌کیونکہ انکو وہاں خود امریکہ نے "انسٹال" کیا ہے۔ اب جو کوئی امریکی سازش کو ہیک...
  2. arifkarim

    امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

    دور دور کیوں جاتے ہیں۔ ہمارے زکریا بھائی بھی امریکہ میں بہت اعلیٰ پوسٹ پر ہیں!
  3. arifkarim

    ای بکس!

    مجھے حیرت ہے کہ آفس 2007 اور 2010 کی آمد کے بعد بھی ہم ابھی تک مینولی انڈیکس بناتے ہیں۔ کل ہی میری نعیم سعید بھائی سے بات ہوئی تھی۔ آفس 2007 میں آٹو انڈکس بنانے کا بہت وسیع نظام موجود ہے۔ نیز ہیڈرز اور فوٹرز کیساتھ پروفیشنل لے آؤٹ بھی دی جی جا سکتی ہے۔ میں‌نعیم بھائی سے درخواست کروں‌گا کہ اگر...
  4. arifkarim

    مریکی صدر کو انٹرویوکے دوران مکھی نے پریشان کردیا

    مچھر کے کاٹنے سے تو اسکندر اعظم بھی مر گیا تھا۔ یہ کالا باما کیا چیز ہے؟
  5. arifkarim

    دنیا کے دس زہریلے جانور

    ویسے دنیا کا سب سے زہریلا جانور خود حضرت انسان ہے۔ وہ صرف اپنی "آواز" سے دوسروں کو مار سکتا ہے:)
  6. arifkarim

    پاکستان میں کاروائیاں حرام ہیں ۔ قاری زین العابدین محسود - کمانڈر طالبان

    برین واشنگ کیا امریکہ میں‌نہیں‌ہوتی؟ کیا انکی افواج غریب عراقیوں کی عزت و آبرو نہیں‌لوٹتی؟ کیا اسرائیلی بچوں کی برین واشنگ نہیں ہوئی؟ کیا وجہ ہے کہ وہ جدید اسلحہ لاچار اسرائیلیوں پر برساتے ہیں؟ پھر عربیوں کی برین واشنگ لے لیں۔ انکو بچپن سے برین واش کیا گیا ہے کہ انہیں سوائے ملکی عربی مفاد...
  7. arifkarim

    احمقوں کا خاندان

    ہاہاہا، اس احمقوں کے خاندان سے "بے غیرتوں" کی اولادیں کہاں ہیں؟! ;)
  8. arifkarim

    کراچی میں بجلی کا بد ترین بریک ڈاون

    کوئی بات نہیں۔ ابھی سیاست دانوں کی تقاریر سے مزید بجلی بن جائے گی!
  9. arifkarim

    دنیا کا بلند ترین ٹاورز

    شکریہ بھائی۔ خیر آپکی خوشی زیادہ نہ رہے جب آپکو پتہ چلےگا کہ امسال 2009 میں ’’برج دبئی‘‘ نے اونچی ترین بلڈنگ ہونے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے!:) اور ابھی یہ مکمل بھی نہیں‌ہوئی!
  10. arifkarim

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    میری اردو لکھائی سے دلچسپی بھی ابتدائی چند سالوں میں ہوئی۔ جب اسکول کی طرف سے مضامین و املاء پر پریکٹس ہوتی تھی۔ حقیقت میں اردو زبان سے دلچسپی نہ ہونے کہ برابر ہے، کیونکہ اردو کا لٹریچر انتہائی بور، کلاسیکل اور قدیم موضوعات پر مبنی ہے۔ البتہ اردو لکھائی (نستعلیق) سے جنون کی حد تک عشق ہے۔ جسکا...
  11. arifkarim

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    ہمم، کافی گڑھے مردے اکھیڑے ہیں۔۔۔۔ خاکسار چوتھی سے ساتویں جماعت تک اپنی جماعت میں‌اول آتا رہا۔ ہمارا انگلش میڈیم آکسفورڈ مبنی اسکول تھا۔ جسکا اسٹینڈرڈ بہت اعلیٰ تھا۔ ابھی تک اس اسکول کی یادیں تڑپاتی ہیں۔ اسکے بعد ناروے آنے پر صرف a+ اور a گریڈز پر گزارہ کرنا پڑا۔ یہاں پاکستان والی قسم کا...
  12. arifkarim

    چوتھی سالگرہ ایوارڈ لسٹ : 2009

    شاید ایڈمنز "آزادی اظہار" والی پالیسی پر عمل کر رہے ہیں، سوائے مذہبی سیکشن کے!
  13. arifkarim

    دنیا کے دس زہریلے جانور

    Poison Dart Frog اسکا زہر دنیا میں‌سب سے زیادہ زہریلا ہے۔ یہاں تک کے اگر آپ اسکو انگلی سے بھی چھولیں اور پھر انگلی اپنی زبان پر یا ہونٹوں کو لگائیں تو موت واقع ہو جاتی ہے! Puffer Fish اسکا زہر شاید اتنا زہریلا اسلئے ہے کہ اسکا ابھی تک کوئی توڑ نہیں‌ہے!
  14. arifkarim

    فیس بک پر پروفائل کا ذاتی ربط (vanity url) دستیاب

    آپکے "گھونسے" والے نشان کو دیکھ شاید ہی کوئی اس آفر کو قبول کرے :)
  15. arifkarim

    جرمنی: پیلی شرٹیں پہن کر کالجز اور یونیورسٹیز طلبا کا احتجاج

    اوئے ہوئے۔ یہ تو اچھی بات ہے۔ جرمن قوم آج بھی زندہ ہے۔ پتا نہیں‌نارویجن جوان کب اپنی ناقص تعلیمی پالیسی پر آواز اٹھائیں گے؟ ویسے یہاں کالج تک تعلیم مفت ہے اور وظائف الگ ملتے ہیں۔ یعنی پڑھائی کرنے کے پیسے ملتے ہیں:)
  16. arifkarim

    ! Urdu And Arabic Unicode Fonts Pack 1.0 !

    manjoo? یہ کیسا نک نیم ہے۔ اپنا تعارف کروائیں۔
  17. arifkarim

    گوجرانوالہ: دنیا کی سب سے بڑی موٹر سائیکل

    ہاہاہا، بہت خوب!
  18. arifkarim

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    آپ چاہیں تو اپنے فارم کیلئے ملٹی پل اسٹائل شیٹس بنا سکتے ہیں۔
  19. arifkarim

    اقبال کا پاکستان

    اقبال کا پاکستان صرف ایک خواب تھا۔ اسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں!
  20. arifkarim

    Bcci بینک سے متعلق معلومات درکار ہیں!

    ہاں یہ ایک بچے کو بھی پتا ہے۔ لیکن یورپ کے بعض ممالک میں‌قوانین اتنے سخت نہیں ہیں! نیز یہ سب کچھ 11 استمبر 2001 کے مصنوعی ڈرامے کے بعد شروع ہوا ہے۔ کیونکہ انٹرنیٹ کی وجہ سے بہت سی خفیہ انفارمیشن جو پہلے صرف حکومتی اداروں تک محدود تھی۔ وہ عوام تک پہنچ رہی تھی۔ جسکے بعد مجبوراً حکومتی اداروں کو...
Top