جی ہاں۔ نعیم سعید کراچی میں ایک کمپوزر کمپنی کے مالک ہیں۔ اور یہیں محفل فارم کے رکن بھی۔ ذاتی مصروفیت کی وجہ سے کم کم ہی آتے ہیں۔ میںانسے مشورہ کرکے خود بھی ٹیوٹوریل پیش کر سکتا ہوں۔
میری خواہش ہے کہ پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز (کالی آندھی) سے ہو۔ انکے پاس دو بہت کوالٹی بیٹسمین ہیں۔ میںدیکھنا چاہتا ہوں کہ ہمارے بالرز کا جادو انپر چلتا ہے کہ نہیں!
خان اسلئے کہ پاکستان نے تاریخ میںواحد ورلڈ کپ "عمران خان" کی قیادت سے جیتا تھا!
اسکے علاوہ بھی یہ "خان" ایسے موقعوں پر پاکستان کے کام ائیں ہیں، جسوقت کوئی اور موجود نہیں ہوتا!
ذرا سکو چیک کرلیں:
http://www.guardian.co.uk/world/2006/feb/19/usa.paulharris
http://www.wsws.org/articles/2005/jun2005/defe-j18.shtml
امریکہ میں بے انتہا غربت اور صرف امراء کیلئے قانونی سزا سے بچنے کی تدابیر ابھی بھی موجود ہیں۔
بس کچھ ملین ایک اچھے وکیل کو دیں یا اپنا کیس بیل کروا کر بری...