وولٹ یہاں سے اتارا جا سکتا ہے:
http://www.microsoft.com/typography/volt.mspx
اسکے ٹیوٹریلز وہیں دستیاب ہیں۔
اڈوبی فانٹ ڈویلپمنٹ کٹ یہاں سے اتاری جا سکتی ہے:
http://www.adobe.com/devnet/opentype/afdko/
اسکو سیکھنے کیلئے اوپن ٹائپ پروگرامنگ میںعبور حاصل کرنا ضروری ہے!