انتخابات آجکل کونسے ملک میںسو فیصد منصفانہ ہوتے ہیں؟
جمہوریت کے علمبردار امریکہ میں خود جارج بش دو بار دھاندلیوں سے منتخب ہوئے ہیں.... اثبوت کیلئے دیکھئے Michael Moore کی ڈاکومنٹری Fahrenheit 9/11
یہ بات بھی قابل غور ہے کہ جنوبی امریکہ اور مشرق وسطیٰ میں اگر کوئی اینٹی مغرب پارٹی ووٹ لیکر...