پرندوں کے گھونسلے بنانے کا فن اگر خدا کی طرف سے نہیں آتا تو پھر کہاں سے آتا ہے؟
سائنس چونکہ اس موضوع پر لاجواب تھی اسلئے اسکو instinct کا نام دیکر انسانوں سے جدا کر لیا۔ حالانکہ Theory Of Evolution کے تحت انسان کو بھی سب کچھ پہلے سے آنا چاہیے تھا جبکہ حقیقت میں ایک انسانی بچے کو ساری عمر...