شکریہ بازوق۔ ان احادیث کی اگر حقیقی تشریح بھی بیان کر دیتے تو اچھا تھا۔ یہ سب آجکل کے حالات پر صادق آتی ہیں۔
یہ یا جوج ماجوج اور دجال، امریکہ اور مغربی یورپ کی عیسائی قومیںہیں۔ جو کہ آخری زمانہ میںزمین کے بیش بہا خزانوں کی مالک ہوں گی۔ انکی جدید سائنس و ٹیکنالوجی سے زمین نے اپنے قدرتی وسائل...
جی ہاں۔ ہمارے عہد کے علماء نے اتحاد بین المسلمین ایک ایسی جماعت(قادیانی) کیخلاف قائم کیا جس سے محض عقائد میں شدید اختلافات تھے۔ یہ جماعت نہ تو کسی جنگجو اور نہ ہی کبھی دہشت گرد ایکٹیویٹی میں ملوث رہی ہے۔ ۔۔۔
اسکے برعکس دوسری بے شمار فساد پھیلانے والی "مسلمان" جماعتوں اور عسکریت پسند...
جی ہاں۔ اس سے میری مراد حضرت آدم علیہ السلام سے بھی پہلے کا انسان ہے۔ جو پتھر و تانبے کے زمانہ میں رہتا تھا۔ حضرت آدم علیہلسلم تو اسلامی تاریخ کے مطابق وہ پہلے نبی / خلیفہ ہیں جنہیں ایک ’’مکمل ‘‘ انسان بنا کر بھیجا گیا۔ یقیناً آپسے پہلے بہت سے انسان کئی ہزار سالوں سے’’بغیر‘‘ کسی مذہبی کتاب کے...
شکریہ نبیل بھائی۔ کیا نستعلیق فانٹ کی تھیم میں لائبریری سائٹ کو دیکھنے کیلئے سائٹ کا اکاؤنٹ ہونا ضروری ہے؟
اگر ممکن ہو تو کوئی ایسی تھیم میں تبدیلی کی سہولت مین صفحہ پر فراہم کر دی جائے، جو اکاؤنٹ کے جھنجھٹ سے آزاد ہو:
http://www.urdulibrary.org/