بھائی، علوی لاہوری نستعلیق اور علوی نستعلیق میں بس "ورژنز" کا ہی فرق ہے۔ پہلا ورژن نوری نستعلیق سے مطابقت رکھتا ہے۔ جبکہ دوسرے وریژن میںاسکو "لاہوری" ٹچ دیا گیا ہے۔
آپ اگر چاہیں تو جمیل نوری نستعلیق کو فارم کا ڈیفالٹ فانٹ بنا سکتے ہیں۔۔۔
اسمیں علوی نستعلیق کی نسبت مسائل کم ہیں۔