نتائج تلاش

  1. arifkarim

    دنیا کا بلند ترین ٹاورز

    دبئی میں‌سنا تھا کہ ایک میکینکل بلڈنگ بھی زیر تعمیر ہے۔ جسکو ایک بٹن دبا کر گھمایا جا سکے گا۔۔۔۔۔ کسی کو خبر ہے اسکی؟
  2. arifkarim

    پاکستان میں کاروائیاں حرام ہیں ۔ قاری زین العابدین محسود - کمانڈر طالبان

    ہاہاہا، جہاد کے اصول کسنے لکھے ہیں؟ کیا یہ جہاد کااصول ہے کہ ایک طرف ڈالرز لیکر ہتھیار خریدو اور وہی ہتھیار جس سے خریدے ہیں، اسکے خلاف استعمال کرو؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ نیز طالبان افغانستان کے ہوں، یا پاکستان کے ۔ خطرہ جان تو سب کیلئے ہیں۔ دوغلی پالیسی پر عمل کرنے والا ہمیشہ نقصان...
  3. arifkarim

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    جب الیکشن میں‌ہر بار دھاندلی ہوتی ہے تو الیکشن کروائے کیوں‌جاتے ہیں؟ جارج بش نے دو بار دھاندلی کی۔ پھر پریزڈنت نیکسن اور ریگن کی دھاندلیاں؟ امریکی پہلے اپنی گھر کی خبر لیں۔۔۔۔
  4. arifkarim

    امریکہ بہادر

    امریکہ کا اندرونی نظام صرف "امیروں" کیلئے اچھا ہے۔ ذرا امریکہ کے سلم علاقوں کا جائزہ لیں تو افریقہ سے بھی بد تر نظر آئیں گے۔ 2 ملین سے زائد امریکی جیلوں‌میں‌ہیں۔ پوری قوم کھرب ہا کھرب ڈالرز کے کریڈس میں‌مقروض ہے۔ ڈالرز کی قدر مسلسل گھٹ رہی ہے۔۔۔۔ یہی انکی خوبی ہے۔۔۔:grin:
  5. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    شاہد خان آفریدی نے آج ثابت کر دیا کہ پٹھان ہی ہر بار پاکستان کیلئے انفرادی کام کرتے ہیں!
  6. arifkarim

    Bcci بینک سے متعلق معلومات درکار ہیں!

    میں bcci پر تحقیق کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ یہ بینک امریکی سی آئی اے کی طرف سے فنڈز مجاہدین تک پہنچاتا تھا۔ جب سوویت یونین کا کام تمام ہو گیا تو امریکہ نے اپنے ٹریسز چھپانے کیلئے اس بینک کو دیوالیہ قرار دے کر ختم کر دیا۔ امریکہ زندہ باد!
  7. arifkarim

    فائرفکس 3.5 میں کھٹمل

    ہر نئی ریلیز عربی خطوط کیلئے مزید بیکار۔۔۔ یہ ہے فائر فاکس
  8. arifkarim

    پاکستان 20/20 ورلڈ کپ کے فائنل میں!

    مبارک ! پاکستان نے غیر معمولی طور پر ساؤتھ افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے! تمام پاکستانی کرکٹ کے شیدائیوں کو مبارک باد!
  9. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    پاکستان فائنل میں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! اللہ اکبر!
  10. arifkarim

    خانہ کعبہ۔ مہر نبوت، مسجد نبوی اور بسم اللہ الرحمن الرحیم

    تصاویر کی ملکہ پوچھتی ہیں کہ ہیرا کیا ہوتا ہے؟:eek: بہنا ، کورل ڈرا ایک ویکٹر گرافکس بیسڈ پروگرام ہے جسمیں پوسٹ، بروشرز، کارڈ وغیرہ پبلش کئے جاتے ہیں۔ پاکستان میں‌اسکا کثرت سے استعمال پبلشنگ ہاوسز کرتے ہیں کیونکہ انکے پاس کوئی ڈی ٹی پی سافٹویر نہ ہونے کی وجہ سے انپیج اور کورل کا جگاڑ چلا کر...
  11. arifkarim

    پاکستان میں کاروائیاں حرام ہیں ۔ قاری زین العابدین محسود - کمانڈر طالبان

    پھر وہی کھوتی اوتے آ کھلوتی! :) پہلے اسامہ نہیں مل رہا تھا۔ اب بیت اللہ مسعود کو ڈھونڈنے پاکستان گھس آئیں گے؟ یہ کیا ٹوپی ڈرامہ لگا ہوا ہے؟ اصل چیز اس "سوچ" و "ذہنیت" کو ختم کرنا ہے، جسمیں‌سے گزر کر ایک انسان طالبان بنتا ہے۔ ایک انسان کے مارے جانے سے کیا اسکی تعلیمات بھی ختم ہو جائیں گی؟
  12. arifkarim

    مریکی صدر کو انٹرویوکے دوران مکھی نے پریشان کردیا

    بھائی ان یہودی لابی بینکرز پپٹس امریکی صدور کے مذاق پر اتنا برہم نہیں‌ہونا چاہئے، ان سب کی شہرت چار دن کی چاندنی ہے:)
  13. arifkarim

    دنیا کے دس زہریلے جانور

    جی بالکل، جب انسان کا بچہ چھوٹا ہوتا ہے تو اگر وہ نہ بھی بولے تو اسکی ماں اسکے اشاروں‌سے سمجھ جاتی ہے کہ وہ کیا چاہتا ہے، کیا سوچتا ہے۔ لیکن 20 سال بعد جب کہ وہ مکمل جوان ہو جاتا ہے اور تمام بشری قوتوں کا مالک ہوتا ہے۔ بعینہٖ وہ اپنی حقیقی سوچ و فکر اپنی ماں تک پہنچانے میں‌ناکام ہوتا ہے۔...
  14. arifkarim

    کیا اپ کے پاس کوئی کلیکشن ہے؟؟؟

    آپکے پاس بیکار دھاگوں کی کلیکشن تو ہے نا! :grin: خیر میرے پاس اردو یونیکوڈ فانٹس کی نایاب کلیکشن ہے!
  15. arifkarim

    ایک عجیب خواب

    ہاہاہا، یہ خواب بالکل حقیقت بن سکتا ہے۔ اگر "سوائے" پاکستان کہ تمام ممالک پتھر سے بھی پہلے کے زمانہ میں چلے جائیں، جب انسان ہاپون سے جانوروں کا شکار کرتا تھا۔ جسکے بعد پاکستان سپر پاور بن جائے گا! :grin:
  16. arifkarim

    بہترین گنبد والی عمارات

    گنبد والی عمارتوں میں انجانی کشش ہے۔ شکریہ!
  17. arifkarim

    شہید راہ راست آپریشن محمد شکیل شہید گوجرانوالہ

    ہمیں مرنے مارنے سے فرصت ملے تو ہم سوچیں ناکہ ہم اس دنیا میں لڑے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ہیں!:rollingonthefloor: کبھی مذہب کیلئے، کبھی وطن کیلئے، کبھی جھوٹی انا و غیرت کیلئے۔ مرنا تو نہایت آسان ہے۔۔۔ اصل چیز سچ کیلئے جینا ہے۔ یہ جو کر سکے گا وہی جیتے گا!
  18. arifkarim

    Bcci بینک سے متعلق معلومات درکار ہیں!

    بھائی آپ تو ایسے سیریس ہیں جیسے میں نے کوئی ایٹم بم بنانے کی ترکیب پوچھ لی ہے۔ :grin: اگر آپکے نیٹورک کنکشن کی مانٹرینگ ہوئی / ہوتی ہے۔ تو وہ آپکے آئی ایس پی کا مسئلہ ہے۔ جب انٹرنیٹ نیا نیا آیا تو اسپر بہت سی الیگل ایکٹیوٹی جیسے پی 2 پی فائل شیرنگ اور بچوں کی فحش تصاویر عام تھی۔ جب حکومتی...
  19. arifkarim

    جڑواں بچیاں !

    ہاں‌مجھے بھی بچپن میں ایسا ہی لگتا تھا کیونکہ اصلی آنکھ سے نہیں دیکھا تھا۔ یہاں‌یورپ میں تو ہر رنگ و نسل کا انسان موجود ہے، جسکے بعد اب چینیوں، جاپانیوں، ویت نامیوں، مونگولیوں میں‌فرق کرنا آسان ہے۔ چینیوں کی آنکھیں عموماً بہت چھوٹی ہوتی ہیں۔ اور جاپانی عموماً زیادہ سفید فام ہوتے ہیں۔
  20. arifkarim

    امریکہ بہادر

    عدالتیں اگر سچ بولتی ہوتیں‌ تو آج تمام سابقہ امریکی صدر جیل میں‌ہوتے! :rollingonthefloor:
Top