نتائج تلاش

  1. arifkarim

    Air-France Plane crash: A few seconds before death... UNBELIEVABLE!‏

    May be, doesnt matter... Just looks like Hollywood flick
  2. arifkarim

    چین نے گوگل پر جزوی پابندی لگا دی

    نہیں، یہ ابھی میرے سے خاصہ پیچھے ہیں!:) چین جو مرضی کر لے۔ اسکی عوام ان "فحش" سائٹس تک رسائی کسی اور طریقہ سے کر لے گی!
  3. arifkarim

    Your role model‏

    I dont play with random numbers:)
  4. arifkarim

    شریف برادران کی سزا معاف کرنے کی دستاویزات

    سیاست ایک سفید جھوٹ نہیں تو اور کیا ہے؟ الیکشن سے پہلے عوام سے وعدے، الیکشن کے بعد غیر ممالک سے وعدے!
  5. arifkarim

    wallpaper Quotes

    nice, eben if a disagree with few quotes above :)
  6. arifkarim

    بینظیر قتل کی تحقیقات پہلی جولائی سے شروع

    مجرم سیاست دان اور بیروکریٹس تو عام روز پھرتے ہیں۔ انکو تو کوئی نہیں پکڑتا۔ جنکی کی وجہ سے روزانہ ہزاروں لوگ بھوکے سوتے ہیں!
  7. arifkarim

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    اوپن آفس کے نئے ورژن میں اردو املا کی شمولیت کا طریقہ ابھی تک کسی نے تلاش نہیں کیا ہے شاید۔ پرانے کا طریقہ یہاں موجود ہے: http://www.urduweb.org/blog/2007/01/75/
  8. arifkarim

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    میں‌نے ایک فائل آپکو تازہ ارسال کی ہے میل پر۔ ریلیز سے پہلے آخری ٹرائی مار لو۔ اگر کام نہ بنا تو بیشک علوی ہی رہنے دو۔
  9. arifkarim

    پروف ریڈنگ : دستیاب متون

    یہ لغت چچا جان کئی بار فراہم کر چکے ہیں۔ میرا خیال اسکا ربط انہیں اپنے اوتار چڑھاؤ میں‌دینا چاہیئے!:)
  10. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    دعا کریں کہ آفریدی کو کوئی سری لنکن " سڑیاں" لگائے اور وہ طیش میں‌آکر اچھا اسکور کرے!
  11. arifkarim

    چوتھی سالگرہ ووٹنگ: اردو محفل ایوارڈز 2009

    شکریہ ماورا۔ میں نے ووٹ تو دے دیا ہے لیکن رزلٹس میں نظر نہیں‌آرہا، کیا دوبارہ کروں؟ نیز میں لامحدود بار ووٹ دینے کی صلاحیت رکھتا ہوں، کیا میرے ووٹس رجسٹر نہیں‌ہو رہے؟ میرا براؤزر: انٹرنیٹ اکسپلورر 8
  12. arifkarim

    Air-France Plane crash: A few seconds before death... UNBELIEVABLE!‏

    So sad,,, this man captured the very moments before death!
  13. arifkarim

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    دلشان کو کون آؤٹ کرے گا؟! :)
  14. arifkarim

    بینظیر قتل کی تحقیقات پہلی جولائی سے شروع

    اب جبکہ تمام شواہد غائب ہو چکے ہیں تو تحقیق شروع ہوگی :)
  15. arifkarim

    توہین رسالت پر شاہ رخ خان کے خلاف مقدمہ درج

    مذہبی سیاست اور سیاست اور سیاست۔۔۔۔
  16. arifkarim

    یکم جولائی“ ایس ایم ایس بائیکاٹ ڈے“

    یہ اصل میں‌زرداری کیخلاف ایس ایم ایس روکنے کی بھونڈی سی چال ہے حکومت کی طرف سے۔
  17. arifkarim

    Picture of The Year_

    Doesnt help over population... Sorry
  18. arifkarim

    Quran-e-Karim Written by Emperor-Aurangzeb‏

    Wow... Thnx
  19. arifkarim

    Check Origin of your Mobile

    i GOT 70! LOLZ
Top