"
بے شک- ہمارا حال اس کوے کی طرح ہے جو چلا تو ہنس کی چال تھا مگر اس دور میں اپنی بھی بھول گیا۔ :)کچھ ایسا ہی حال دنیا کے پیشتر ممالک میں ہوا ہے۔ جو مغرب کی مادی دوڑ میں لگ کر اپنی تمام روایات، قدریں اور تہذیبی تمدن کھو چکے ہیں۔
دیکھتے ہیں اگلے چند سالوں تک مغرب کے گل ہمارے علاقوں میں کس طرح...