کچھ عرصہ قبل گوگل نے سرچ رزلٹس کو اپنی مرضی سے اوپر نیچے کرنے کی سہولت فراہم کی تھی۔ اب غائب ہے!
گوگل پر لفظ "Jew" سرچ کرنے پر وکی پیڈیا کے بعد پہلا لنک:
http://www.jewwatch.com/ کا آتا ہے جو یہودی / صیہونی پراپیگنڈا پر نظر رکھنے کیلئے بہت پرانی سائٹ ہے۔ گوگل کے دونوں مؤجد یہودی ہیں، مگر...