نتائج تلاش

  1. arifkarim

    یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟

    ڈیلیٹڈ!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. arifkarim

    بیت اللہ محسود کی ہلاکت کی ویڈیو جاری

    پھر اب کیا کریں؟ ایک نئے امریکی اسلامی ایجنٹ کا انتظار؟
  3. arifkarim

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    کالی آندھی کو کسکی نظر لگ گئی؟ لگتا ہے وہ بیس بال کے خواب دیکھ رہے ہیں!
  4. arifkarim

    دنیا کا سب سے بڑا عوامی میلہ Oktoberfest

    فحاشی کے ان میلوں سے پناہ مانگتا ہوں!
  5. arifkarim

    کینگروُ کی ماں کب تک خیر منائے گی - نادر خان سَرگِروہ

    اچھی تحریر ہے۔۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ!
  6. arifkarim

    بدلتا ہے رنگ آسمان کیسے کیسے ،بھارتی دعا ئیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ

    جب میڈیا کو کھلے عام چھوڑ دیا جائے تو ایسا ہی ہوتا ہے!
  7. arifkarim

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    خیر اگلا میچ پاکستان بغیر ٹینشن کے نہ ہی کھیلے تو بہتر ہے۔ کیا پتا بھارت ویسٹ انڈیز کو ہرا دے!
  8. arifkarim

    فارسی شاعری مولانا رومی کی ایک غزل - نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مع تعارف و ترجمہ

    رومی کی کیا شان ہے! کاش برصغیر میں سوفزم دوبارہ زندہ ہو جائے، تو مادیت پرستی سے تو معاشرہ پاک ہو!
  9. arifkarim

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    امید تو یہی ہے۔ باقی جو اللہ کو منظور۔۔۔
  10. arifkarim

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    شکریہ۔ میرا اشارہ ورلڈکپ کی طرف ہی تھا۔ خیر اس بار نیوزی لینڈ کی ٹیم کافی تگڑی ہے اور مقابلہ ہر طرف سے سخت ہوگا۔
  11. arifkarim

    بلیک واٹر؛ حکمرانوں کی ذمہ داریاں

    خیر اصلیت 2012 کے بعد واضح ہو جائے گی جیسے مجاہدین کی اصلیت 1990 کے بعد واضح ہو گئی تھی!
  12. arifkarim

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    فائنل کی گیرنٹی دینا مشکل ہے، البتہ سیمی فائنل میں‌انگلینڈ یا نیوزی لینڈ کو ہرا سکتا ہے۔ نیوزی لینڈ کا تو ریکارڈ ہے کہ اکثر پاکستان سے سیمی فائنلز میں ہارتا ہے! بیچارا! :)
  13. arifkarim

    جیو ٹی وی کا آغاز

    ہاں مجھے بھی یہی لگتا ہے۔ بغیر آواز کے ویڈیو کے اوریجنز کا پتا لگانا مشکل ہے۔
  14. arifkarim

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    میچ فیکسڈ تھا، جیتنا مقدر تھا۔ بس پاکستان آسٹریلیا سے ہار جائے، یو ں پاکستان نیوزی لینڈ کو ہرا کر آگے فائنل میں‌جا سکتا ہے!
  15. arifkarim

    جیو ٹی وی کا آغاز

    اسکی آواز کیا کسی کو سنائی دی؟
  16. arifkarim

    ملک میں جدید سینما گھروں کی تعمیر کا سلسلہ شروع ہو گیا

    یار ایسی بات نہیں‌ہے۔ پاکستان کی طرف سے ریلیز ہونے والی "خدا کیلئے" بہت شاندار تھی۔ http://www.imdb.com/title/tt1068956/ میرا مطلب میرا، ریما وغیرہ کی طرف تھا جو ابھی تک پنجابی طرز کی فلموں کا اسٹینڈرڈ استعمال کر تی ہیں۔
  17. arifkarim

    سستی کار !!

    سستی یا کھٹارا؟! :)
  18. arifkarim

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    بس جیت ہی گیا ہے!
  19. arifkarim

    کیا یہ ممکن ہے؟

    dumt اور tåpelig تو روز مرہ کا استعمال ہے۔ الحمدللہ یہاں کے لوگ اتنی جلدی طیش میں نہیں آتے :) باقی innskrenket صحافت کی "مہذب" زبان ہے ;)
Top