نتائج تلاش

  1. arifkarim

    غلامی کی نئی دستاویز ۔ حامد میر

    پاکستانیوں کو کیا ضرورت ہے کچھ کرنے کے کی؟ آپکے الطاف بھائی تو ویسے ہی ہر پاکستانی کی آنکھیں نکال دیتے ہیں :grin: اور یہ غلامی کی دستاویزات 1949 میں شائع ہونی چاہئے تھیں جب ایوب انکل امریکیوں کیساتھ تعلقات بڑھا رہے تھے۔ 2009 میں پاکستان کا بدحال 1949 سے شروع ہوا تھا! :laughing:
  2. arifkarim

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    دوبارہ ٹرائی کریں۔ نئی ریلیز کام کر رہی ہے!
  3. arifkarim

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    Font Creator اور MS Volt
  4. arifkarim

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    یاد رہے کہ ہماری حکومت برطانیہ میں امریکی الیکٹ کرتے ہیں!
  5. arifkarim

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    آبادی ہر سال ڈبل ہو جاتی ہے۔ یہ انقلاب نہیں تو اور کیا ہے؟!
  6. arifkarim

    گوگل ویو (Google Wave) کی بیٹا ٹیسٹنگ کا آغاز!

    پھر ایسا کریں کہ اسکا ترجمہ خود ہی کرکے یہاں پوسٹ کر دیں :)
  7. arifkarim

    فونٹ القلم شاہ جہان فانٹ

    بہہہت اعلیٰ! :)
  8. arifkarim

    چیمپئنر ٹرافی 2009 !!

    آسٹریلیا باآسانی جیت جائے گااگر برطانیہ کا شاہ آؤٹ ہو گیا تو، اب تک زیادہ چھکے اسی نے مارے ہیں!
  9. arifkarim

    انٹرویو انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

    ٹھیک ہے میں آپکا انتظار کروں گا۔ ہاں ہتھیار کونسی نسل کا لاؤ گے؟:(
  10. arifkarim

    انٹرویو انٹرویو کے لئے تشریف لائیے

    سیٹلائٹ ٹاؤن، کٹاریاں مارکیٹ، چنگی، شیعوں کے امام باڑے کے سامنے ہمارے ناناجان کا گھر تھا۔ 9 سال سے واپس نہیں گیا ہوں۔ اللہ بہتر جانتا ہے وہاں‌کے گٹرز کا کیا حال ہو گیا ہوگا! :grin:
  11. arifkarim

    مختلف ممالک کی پولیس

    آفرین ہے ایسی معصومیت پر! :) کیا یہ نمک ہیں‌جو بارش میں کھر جائیں گے؟
  12. arifkarim

    مختلف ممالک کی پولیس

    یہ تو خود غنڈے لگ رہے ہیں! نارویجن پولیس۔۔ پہلے: بعد میں:
  13. arifkarim

    فونٹ ثلث کے دو نئے خط(فانٹس)

    بھئی کچھ ہیکڈ سافٹوئیرز کے لنکس کے علاوہ کچھ "خفیہ" نہیں تھا :drooling:
  14. arifkarim

    بحرالکاہل اور بحر الہند میں شدید زلزلہ، سونامی کا خوف!

    مغرب میں قائدہ الٹ ہے؛ بدی اور پوچھ پوچھ! :) یہ لوگ تو ویکسینز میں بھی زہر ملانے سے گریز نہیں کرتے!
  15. arifkarim

    چین :: عوامی انقلاب کی 60 ویں سالگرہ

    چین 2010 کے بعد دنیا کی سپر پاور ہے!
  16. arifkarim

    انڈونیشیا میں‌زلزلہ

    ہارپ کا کمال ہے۔۔۔
  17. arifkarim

    یہ کیا ہو رہا ہے پاکستان میں؟

    جسکی لاٹھی اسکی بھینس! :)
  18. arifkarim

    ایپل کی جانب سے نئے برقی اخبار کی تیاری؟

    شکریہ۔ اس قسم کی ڈیوائسز بنانے کے بارہ میں بہت سی نجی کمپنیاں بہت عرصہ سے کام کر رہی ہیں۔ بس یہ بزرگ جنریشن چلی جائے، اسکے بعد اخبارات ویسے ہی ختم ہو جانے ہیں!
Top