نہایت ہی لطیف تجزیہ پیش کیا ہے جناب نے! :)
وکی پیڈیا کے مطابق:
یعنی 90 فیصد سے زائد جعلی انپیج 2000 استعمال ہو رہا ہے جو کہ یقینا 50 فیصد سے زائد بازاری سیڈیز سے حاصل کیا گیا ہے۔ اگر یہی انپیج والے 100 روپے فی سی ڈی کے حساب سے بازار میں اپنا اصل سافٹوئیر مارکیٹ کرتے تو آج 15 سال بعد...