نتائج تلاش

  1. arifkarim

    یوٹیوب ایک کھرب ویوز دکھانے میں کامیاب!

    اگر آپ معروف زمانہ سائٹ یوٹیوب کو آج وزٹ کریں تو یہ لوگو نظر آئے گا: یوٹیوب کے سی ای او کے مطابق اب انکو یقین ہے کہ یوٹیوب کے شیئرز گھاٹے میں نہیں جائیں گے۔ کچھ عرصہ قبل بعض‌مقامات پر افواہیں پھیلی تھیں کہ بے انتہا خرچہ کے باعث یوٹیوب کی سروس شاید بند ہو جائے۔ لیکن پوری دنیا سے لوگوں کی...
  2. arifkarim

    چمپئینز لیگ ٹی ٹوئنٹی

    ہمم، یعنی بھارت میں کرکٹ اور جوئے کو آپس میں ملانے کے تمام اسٹیپس مکمل ہو چکے ہیں! فٹ بال کی لیگز یورپ کے تقریباً تمام ممالک میں موجود ہیں، جنمیں کھیل سے زیادہ سٹے بازی کا بزنس ہوتا ہے۔ اور عوام کی شمولیت ہی سے یہ بزنس قائم رہتے ہیں۔
  3. arifkarim

    پشاور میں خوفناک دھماکہ!

    ہوتے ہیں میرے شہر میں دھماکے ہر روز رہتی ہے میرے شہر میں شب برات مسلسل
  4. arifkarim

    پشاور میں خوفناک دھماکہ!

    پاکستان کے صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور میں ہونے والے ایک خودکش کار بم دھماکے میں اڑتالیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یہ دھماکہ شہر کے مصروف بازار خیبر بازار کے سوئیکارنو چوک میں ہوا۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ڈاکٹر شیراز قیوم نے بی بی سی اردو کے عبدالحئی کاکڑ سے...
  5. arifkarim

    پیغام حق پرستی اب گلگت بلتستان بھی پہنچ گیا۔ ماشاءاللہ

    یہاں تو غلاموں کی منڈی لگی ہوئی ہے :(
  6. arifkarim

    مائیکرو ویو اوون

    جب امی موجود نہ ہوں تو اسوقت خود ہی بنانا پڑتا ہے۔ مائکرو میں جو سب سے عمدہ ڈش میں نے کبھی بنائی تھی، وہ پیکٹ والے پاپ کارن تھے۔:battingeyelashes:
  7. arifkarim

    بابا جی کے مزے

    یا باری باری ایک دوسرے کی تصاویر اتار لیا کریں:grin:
  8. arifkarim

    بابا جی کے مزے

    فرخ اور خرم: درست جواب پر آپ دونوں کو پچھلے سال کا یہ بہترین کیمرہ انعام میں دیا جاتا ہے:
  9. arifkarim

    کچھ فونٹس اور باتیں

    شکریہ۔ آئندہ ان کوتاہیوں کا خیال رکھا جائے گا!
  10. arifkarim

    فونٹ القلم شاہ زیب فانٹ

    جناب کچھ اسکے کچھ اسکرین شارٹس پیش کریں گے تو کوالٹی کا علم ہوگا نا۔ جناب! یہ ہمارا نمائندہ نہیں بلکہ ایک لمحہ فکریہ کی طرف دعوت نامہ ہے۔ اصل دجال کی تلاش ہر شخص کا ذاتی مسئلہ ہے۔ اسلئے میں‌مذہب و سیاست میں پڑے بغیر یہ فیصلہ آپ سب پر چھوڑتا ہوں کہ اصل دجال کون ہے۔۔۔:cool:
  11. arifkarim

    عریبک سیریز

    زبردست یار، کمال کر دیا!
  12. arifkarim

    دنیا کا ہر چوتھا شخص مسلمان

    مغربی صرف مسلمانوں کی نسل کشی کرنے میں ماہر نہیں ہیں۔ انکے "انٹرسٹ" کے درمیان جو کوئی بھی آئے گا۔ اپنے آپ مر جائے گا!
  13. arifkarim

    کیری لوگر بل کا متن

    آپکو کسنے کہہ دیا کہ امریکہ میں جمہوریت ہے؟!:eek:
  14. arifkarim

    مائیکرو ویو اوون

    آملیٹ تو ہر کوئی بنا لیتا ہے۔ کچھ اسپیشل ڈش بنانی آنی چاہئے!
  15. arifkarim

    آئی فون میں اردو

    اردو والے الحمدللہ ہر چیز میں بعد میں آتے ہیں۔
  16. arifkarim

    فونٹ القلم گل و بوٹہ فونٹ

    ایک شاندار سمبل فانٹ!
  17. arifkarim

    امریکا کا جاگتا میڈیا

    ہاہاہا، احمدی نجات کو صیہونی صفت برین واشڈ لوگوں سے نبڑنا اچھی طرح آتا ہے اور یہ حقائق بھی خوب بیان کرتے ہیں۔
  18. arifkarim

    کیری لوگر بل کا متن

    رزق حلال عبادت ہے۔ ان نام نہاد لیڈران کیلئے قوم کے نام پر اپنے لئے غیروں سے بھیک مانگنا رزق حلال ہے، سو اسکے لئے لڑنا انکے لئے عبادت ہے! :shameonyou:
  19. arifkarim

    کیری لوگر بل کا متن

    فوج اسلئے خلاف ہے کہ انکی ’’عیاشیوں‘‘ پر کالے پانی کا قبضہ ہونے والا ہے! :grin:
  20. arifkarim

    کیری لوگر بل کا متن

    اصل میں حکومت جعلی خیالی ردی (ڈالرز ) کے بدلے مملکت پاکستان کے حقیقی ذخائر سونا، چاندی، کوئلہ، تیل وغیرہ امریکی دجالی طاقتوں کو دینا چاہتی ہے بالکل ویسے ہی جیسے پرانی حکومتیں کرتی آئی ہیں۔ اور بالکل روائیتی طور پر فواد صاحب جیسے امریکی محبوب اس سود و قرض میں دبی چھپی ’’مدد‘‘ کو بہت اعلیٰ پایہ...
Top