نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فونٹ القلم شاہ زیب فانٹ

    کیونکہ خاکسار اسکی حقیقت سے الحمدللہ آگاہ ہے! :happy:
  2. arifkarim

    بابا جی کے مزے

    اسمیں کیمرے کا کوئی کمال نہیں۔ 100 روپے کا کیمرہ بھی ایسی تصویر کھینچ سکتا ہے۔ اصل وجہ بتانے والے کیلئے انعام ہے!
  3. arifkarim

    بابا جی کے مزے

    غور سے دیکھیں۔ موٹر سائکل کی اسپیڈ کے باوجود باباجانی کی تصویر بالکل کلئیر آئی ہے۔ جو اسکی ٹیکنیکی وجہ درست بتائے گا اسکو ایک کیمرے کا انعام!
  4. arifkarim

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    پہلے اسنیپ تو پوسٹ کریں پھر بتائیں گے!
  5. arifkarim

    دنیا کا ہر چوتھا شخص مسلمان

    چلو مسلمان آبادی بڑھانے میں تو کوالیفائیڈ ہیں!
  6. arifkarim

    کرکٹ ورلڈکپ2011 کےگروپس کا اعلان

    بھارت و انڈیا کے میچ کے بغیر کرکٹ کا مغز تو بیکار ہو گیا ن!
  7. arifkarim

    پیغام حق پرستی اب گلگت بلتستان بھی پہنچ گیا۔ ماشاءاللہ

    ہاں آپکے قائد کی پھونکیں ہر جگہ اثر کرتی ہیں!
  8. arifkarim

    لیڈیز فرسٹ کیوں؟

    لیڈیز فرسٹ!
  9. arifkarim

    کیری لوگر بل کا متن

    یہ امریکی نمک خوار ہیں جبتک امریکہ زندہ ہے!
  10. arifkarim

    نستعلیق بلاگ پر انعامی مقابلے کا اعلان۔

    ہمم، نئے ماہرین کو آگے لانے کا اچھا موقع ہے! :)
  11. arifkarim

    Dome Of Rock /مسجد قبۃ الصخرۃ‎

    ٹیکنیکی لحاظ سے تو جو پہلے آیا اسکا، یعنی یہودیوں کا۔ البتہ یہ زمین چونکہ مختلف مذاہب میں‌برابر کا حصہ دار ہے۔ اسلئے پہلے، دوسرے اور تیسرے حق کی باتیں‌کرنا خود جنگ کو دعوت دینا ہے!
  12. arifkarim

    اردو بلاگز کی لیٹسٹ فیڈز کیسے حاصل ہوں گی؟

    یہ فیڈ تو موجود ہے میرے پاس، پر آٹو اپڈیٹ کیسے ہوگا، سائڈ پینل میں؟
  13. arifkarim

    اردو بلاگز کی لیٹسٹ فیڈز کیسے حاصل ہوں گی؟

    ابھی سمجھاتا ہوں۔ میں نے اس ربط سے اردو سیارہ کا فیڈ اپنے ونڈوز 7 کے سائڈ پینل میں‌شامل کر دیا ہے: http://www.urduweb.org/planet/atom.xml اب مسئلہ یہ ہے کہ مجھے یہ مینولی اپڈیٹ کرنا پڑتا ہے۔ نیز کیا اردو سیارہ کے علاوہ اردو بلاگز کی پوسٹ فیڈس کی سائٹ موجود ہے؟
  14. arifkarim

    اردو بلاگز کی لیٹسٹ فیڈز کیسے حاصل ہوں گی؟

    اصل میں میں‌تمام اردو بلاگز پر ریلیز ہونے والی تازہ پوسٹس کے متعلق فیڈز چاہتا ہوں، میرا ذاتی کوئی بلاگ نہیں ہے!
  15. arifkarim

    گاوں کی بھٹیارن

    ہمنے بچپن میں بھٹیارنوں سے بہت کچھ کھایا ہے۔ محنتی قوم ہے!
  16. arifkarim

    اردو بلاگز کی لیٹسٹ فیڈز کیسے حاصل ہوں گی؟

    میں نے اپنی سائڈ بار میں اردو سیارہ لگایا ہوا ہے، پر وہ اپڈیٹ نہیں کرتا۔ نیز کیا اسکے علاوہ بھی کوئی بلاگز پوسٹ کی فیڈز مہیا کرنے کا طریقہ ہے؟! اردو وینس؟ شکریہ:)
  17. arifkarim

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    آپ بھی میدان میں‌آجائیں، ابھی دھاگہ ٹھپ ہو جائے گا! :grin:
  18. arifkarim

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    تو اچھا ہے نا۔ امریکی و مغربی سرمایہ داری (چھپن چھپائی) سے بہت بہتر ہے کہ نئی ٹیکنالوجی تمام نفوس تک پہنچائی جائے!
  19. arifkarim

    فونٹ القلم شاہ زیب فانٹ

    اشی آپ سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔ کاش ہمارے پاس کوئی خوبصورت نستعلیقی سانچہ ہوتا جسمیں آپ اپنی خطاطی کے جوہر بھر سکتے! :(
  20. arifkarim

    مائیکرو ویو اوون

    پھر تو ان صاحب کو بیگم کے گھر والوں کیلئے بھی پکانا پڑے گا! :(
Top