آج آپکو اسکا خیال کیسا آگیا، ویسے آج ہی میں نے Der Untergang دیکھی ہے۔ جو کہ ظاہر ہے ایک صیہونی پراپیگنڈا ہے۔
اس تصویر کو غور سے دیکھیں۔ کچھ ایسی صورتحال جاپانی بچوں کی بھی تھی، جنگ سے پہلے!
یہ آئندہ قوموں کیلئے عبرت ہے کہ اپنی جوان نسل کو کبھی بھی کسی خاص ایجنڈا کے لئے برین واش نہ کریں۔...