مبشر لقمان پچھلے ہفتے سے مسلسل روزانہ جیو نیوز نیٹورک کے کرتا دھرتاؤں کے بھارتی اور امریکی خفیہ اداروں کیساتھ خفیہ روابط اور پاکستانی میڈیا مافیا سے متعلق پروگرامزمستند اثبوتوں کیساتھ پیش کر رہا ہے۔ میں چاہوں گا کہ محفلین اپنی معلومات میں اضافہ کیلئے یہ پروگرامز ضرور دیکھیں۔ ان میں سے دو...