نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    اسے کہیں اپلوڈ کر سکتے ہیں؟ مجھے یہ درکار ہے۔ شکریہ۔
  2. arifkarim

    کیا ہم مردہ قوم ہیں؟؟

    ایک قوم بننے کیلئے صرف مذہب کا ایک ہونا کافی نہیں ہے۔ آج بھی پاکستان میں مختلف اقوام جیسے پنجابی، سندھی، بلوچ، پختون آباد ہیں۔ ہم ایک ہجوم ہیں نہ کہ ایک قوم۔
  3. arifkarim

    مجازی حقیقت دکھانے کیلئے ایک نئی ایجاد!

    مجازی حقیقت یا Virtual Reality سے کون واقف نہیں؟ ایک عرصہ دراز سے سائنس فکشن فلموں میں انکا بکثرت استعمال دکھایا گیا ہے لیکن ابھی تک عام صارفین کیلئے قابل قبول مجازی حقیقت دکھانے والی مشین ایجاد نہ ہو سکی تھی۔ اب ایک نئی کمپنی Oculus VR نے Oculus Rift نامی مشین متعارف کروائی ہے جسکے نتائج حیرت...
  4. arifkarim

    مدینہ منورہ کی وادیِ جن

    اسے سائنسی زبان میں کشش چقل کا پہاڑ کہتے ہیں: http://en.wikipedia.org/wiki/Gravity_hill اور یہ مقامات دنیا میں بکثرت پائے جاتے ہیں: http://en.wikipedia.org/wiki/List_of_gravity_hills
  5. arifkarim

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    اور پاکستان کا آئین یقیناً اللہ کا بنایا ہوا اٹل قانون قدرت ہے۔ :) بالکل ہے۔ 1973 سے پہلے کیا قادیانی غیر مسلم نہیں تھے؟ پھر ایک قومی پارلیمنٹ میں یہ ’’ثابت‘‘ کرنے کی کوشش کیوں پیش آئی؟ کون مسلمان ہے اور کون نہیں کا فیصلہ کرنا کیا قومی پارلیمان کا کام ہے؟ پورا عالم اسلام تکفیری فرقوں اور عقائد...
  6. arifkarim

    کیا ہم مردہ قوم ہیں؟؟

    ہم ایک قوم ہی نہیں ہیں تو مردہ یا زندہ کا کیا جواز بنتا ہے؟
  7. arifkarim

    سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ خفیہ جوہری معاہدہ ہے۔ برطانوی میڈیا

    جوہری ہتھیار ماماں جی کے لئے نہیں کہ ادھر تیل کی دھار دیکھی اور ادھر پاکستانی جوہری ہتھیار سعودی وہابیوں کی خدمت کیلئے حاضر ہو گئے!
  8. arifkarim

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی عمر میں اختلاف بقول مرزا غلام قادیانی

    مذہب بذات خود ایک اختلاف ہے۔ دنیا میں کوئی ایسا مذہب یا دین موجود نہیں ہے جس میں تضادات، اختلافات وغیرہ نہ پائے جاتے ہوں: http://en.wikipedia.org/wiki/Criticism_of_Islam http://en.wikipedia.org/wiki/Criticism_of_Christianity http://en.wikipedia.org/wiki/Criticism_of_Judaism...
  9. arifkarim

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    میں نے تو آج میچ دیکھنے کیلئے چھٹی ماری :)
  10. arifkarim

    سلیم احمد مشرق ہار گیا۔۔۔۔۔۔۔۔سلیم احمد

    شاعری میں مغربی اقدار کیخلاف بغض کُوٹ کُوٹ کر بھرا ہوا ہے! مشرق اسلئے نہیں ہارا کہ مغرب نے مشرق میں آکر عسکری بنیادوں پر قبضہ کر لیا کیونکہ مشرق کو مغرب سے آزادی ملے 60 سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے۔ اگر آزادی کے باوجود مشرقی اقدار مغرب کا مقابلہ نہیں کر پارہے تو ان اقدار کی کمزوری کا قصور ہے نہ کہ...
  11. arifkarim

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    وہاں اتنی سختی کیوں ہے؟ یہاں مغرب میں تو ایسی کوئی خاص سختی نہیں ہے۔ جسکا جی کرتا ہے منہ اٹھا کر پہنچ جاتا ہے۔
  12. arifkarim

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    52 پر دو آؤٹ ہو گئے ہیں یعنی اپنی اوقات پر آگئے ہیں۔
  13. arifkarim

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    یہ آج اتنا اچھا کیسے کھیل رہے ہیں؟ سٹا بازی کے پیسے آج نہیں ملنے اسلئے؟
  14. arifkarim

    لبرل ازم ( آزاد خیالی)ایک جھوٹ اور دھوکہ ہے

    بچے کا وہی مذہب ہے جو اسکے ماں باپ، پرورش کرنے والوں کا ہوتا ہے۔
  15. arifkarim

    ڈرون حملوں کیخلاف عمران خان کی دھواں دار تقریر!

    کہیں ہمنے غلط وزیر اعظم تو نہیں منتخب کر لیا؟ یہ تقریر تو وزیر اعظم کو کرنی چاہئے تھی!
  16. arifkarim

    ایک اور ڈرون حملہ

    اگر یہ بات ہے تو تحریک طالبان اور القائدہ نے اسکی تصدیق کیوں کی کہ امیر المؤمنین حضرت اسامہ بن لادن امیر القائدہ امریکی حملے میں ہلاک ہو چکے ہیں؟
  17. arifkarim

    لبرل ازم ( آزاد خیالی)ایک جھوٹ اور دھوکہ ہے

    لیکن پھر اسی یہود و نصاریٰ کی بنائی ہوئی جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہو کر ہم نام نہاد مسلمان عسکری و قلمی جہاد کو بھی جاتے ہیں۔ غیر مسلمین کا محض مذہب کی بنیاد پر بے دریغ قتال بھی کرتے ہیں۔ اسی یہود و نصاریٰ کے ایجاد کردہ ٹیلی فون، موبائل فون اور انٹرنیٹ وغیرہ پر دہشت گردی اور تخریب کاری کی پلیننگ...
  18. arifkarim

    ایک اور ڈرون حملہ

    حکومت پاکستان کی رٹ تو ایبٹ آباد میں بھی نہیں تھی۔ جبھی تو امریکی بڑے مزے سے بن لادن کو مار کر اسکی لاش ساتھ اڑا کر لے گئے اور پاک فوج کو کان و کان خبر نہیں ہوئی کہ انکے ساتھ ہوا کیا ہے!
Top