نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    تو قادیانیوں کے نزدیک کونسا دوسرے مسلمان ہیں؟ :grin: تکفیریوں کا ڈھیر لگا ہوا ہے یہاں۔ :)
  2. arifkarim

    ملکہ وکٹوریہ پر مرزا غلام قادیانی کےتعریفی کلمات

    کونسا اسلام؟ سنی والا، شیعہ والا، دیوبندی والا، بریلوی والا؟
  3. arifkarim

    طالبان کے مذہبی مکتب فکر کے اہم عالم کا ایک اہم فتوی

    صومالیہ اگر نہیں تھا تو اب بن چکا ہے۔ افغان طالبان اور پاکستانی طالبان میں زیادہ فرق نہیں ہے۔ دونوں مسلحہ جہادی گروپس ہیں۔ 2001 میں حرام ہوا تھا۔ اس سے پہلے بھی تو طالبان کی حکومت تھی، تب کیوں نہیں یہ سب ہوا؟
  4. arifkarim

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    غصہ؟ ہاہاہا۔غصہ آپ جیسے جہادیوں کو آتا ہے۔ اسبارہ میں وکی لنکس یہ رہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Soviet_war_in_Afghanistan#1980s:_Insurrection
  5. arifkarim

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    مفادات کی جنگ میں تو آپکا امریکی بھی سب سے آگے ہے۔ اسکے بارہ میں بھی کچھ کہیئے یا میں اسکی شان میں گستاخی کروں؟ :)
  6. arifkarim

    طالبان کے مذہبی مکتب فکر کے اہم عالم کا ایک اہم فتوی

    تو ڈالر اور امداد کہاں سے آئے گی جسکے ذریعہ سودی قرضے معاف کروائے جاتے ہیں۔ واقعی؟ تو کھربوں کے قرضوں کی سودی قسط طالبان کی افیون کی فروخت ادا کرے گی؟ اور طالبان اپنے ظالمانہ اقدام پر قائم رہیں جیسے کمسن بچیوں کو گولیاں مارنا وغیرہ؟ ہاہاہا۔ اور کونسا طریقہ ہے ان ظالمان کے نزدیک امریکی جہادی...
  7. arifkarim

    علی نستعلیق کی جھلکیاں

    تحفہ تو میں دیکھ ہی رہا ہوں البتہ علی نستعلیق پر ہاتھ صاف کرنے کو من کر رہا ہے۔
  8. arifkarim

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    طالبان، جہادی، القائدہ، آئی ایس آئی، وہابی، پاک فوج وغیرہ
  9. arifkarim

    علی نستعلیق کی جھلکیاں

    الہ دین صاحب آپکے پاس تو الہ دین کا چراغ ہے۔ آپ خود ہی کچھ کیجئے نا!
  10. arifkarim

    برما میں مسلمانوں کو زندہ دفن کیا گیا،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف

    اور اب برما نے اس یو این رپورٹ کی نفی کر دی: http://www.mmtimes.com/index.php/national-news/8619-myanmar-rejects-latest-un-report.html
  11. arifkarim

    برما میں مسلمانوں کو زندہ دفن کیا گیا،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف

    برما کے مسلمانوں نے آزادی پاکستان کے بعد مشرقی پاکستان میں شامل ہونے کی پیشکش کی تھی جسے مسلم لیگ نے قبول نہیں کیا۔ لیکن اب پچھتانے کا کیا فائدہ؟http://en.wikipedia.org/wiki/Rohingya_conflict_in_Western_Burma#The_Mujahideen_separatist_movements_.281947-70.29
  12. arifkarim

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    پاکستان کی تاریخ میں پہلا مارشل لاء لگوانے والی اور فوج کی سیاست میں راہ ہموار کرنے والی جماعت بھی یہی جماعت اسلامی ہے! http://en.wikipedia.org/wiki/1953_Lahore_riots
  13. arifkarim

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    یعنی ظالمان اور دیگر اسلامی قوتوں میں زیادہ فرق نہیں ہے۔ یہی لوگ پاکستان بنائے جانے کیخلاف تھے اور پھر یہی ظالمان کے "منطق" کی بات کر سکتے ہیں کیونکہ ظالمان کونسا پاکستانی آئین کو مانتے ہیں؟ وہ تو محض اللہ کے بنائے ہوئے لیکن مولویوں اور نام نہاد علما کے تشریح شدہ شریعت کی پیروی کرتے ہیں جنکے...
  14. arifkarim

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    اندرونی معالمہ؟ کیا یہ بھی ایک اندرونی معاملہ ہے کہ جماعت اسلامی نے پاک فوج کیساتھ ملکر بنگالیوں کا قتل عام کیا تھا؟ http://en.wikipedia.org/wiki/1971_Bangladesh_genocide#Militias
  15. arifkarim

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    لولز! فاٹا کے قبائیلی علاقے پاکستانی فوج کی ذمہ داری نہیں ہے۔ کیا کبھی پاکستانی دستور اور آئین کا مطالعہ کیا ہے آپنے؟
  16. arifkarim

    منور حسن نے شہداء کی توہین کی، معافی مانگیں: پاک فوج

    آج کی نسلیں؟ ہاہاہا! کیا آج کی نسلوں کو یہ معلوم ہے کہ پاکستان میں فوج کی راہ ہموار کرنے والے، پہلا مارشل لاء لگوانے والے، اسکولوں کالجوں میں دنگا فساد کرنے والے اور پہلے قادیانی اور ہندو مخالف فسادات کی جڑ کونسی مذہبی سیاسی جماعت ہے؟ اور بنگلہ دیش کو پاکستان سے الگ کرنے کیلئے بنگالیوں کا قتل...
  17. arifkarim

    پاکستان اور جنوبی افریقہ شارجہ میں پانچواں ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    90 کی دہائی تک کھلاڑی اپنے ٹیلنٹ کی بنیاد پر بھرتی ہوتے تھے۔ اسی لئے پاکستانی ٹیم کا مقابلہ کرنا آسان نہیں تھا۔ اسی 90 کی دہائی نے وسیم اکرم، وقار یونس، شعیب اختر، ثقلین مشتاق، مشتاق احمد، عامر سہیل، انضمام الحق، سعید انور، معین خان، شاہد آفریدی جیسے نامور لیجنڈز پیدا کیئے۔ اسکے بعد میں آنے والے...
Top