تو کیا مولوی، مُلا اور مولانا کو ہے؟ کاپی تو مغربی جمہوریتی نظام پارلیمان کی کرتے ہیں لیکن جہاں پاکستانی جمہوریت کا نام آئے وہاں یہ مُلا حضرات حکومت کرنے پہنچ جاتے ہیں۔ کیا انکو اتنا نہیں پتا کہ جس جمہوریتی پارلیمانی نظام کا وہ حصہ ہیں وہ مغرب سے آیا ہے اور یہاں مذہبی رہنماؤں کی قومی سیاست میں...
دوسرا ایک قدیم مگر جدید تہذیب کا اچانک ختم ہو جانا بھی اسی طرف اشارع کرتا ہے کہ یہ عام عسکری کاروائی نہیں تھی:
http://www.ukessays.co.uk/essays/history/myth-of-ancient-nuclear-war.php
اگر آپ South Park سیریز دیکھتے ہوں تو اسمیں ایک ایسی قسط موجود ہے جہاں ان بچوں کے ماں باپ محض ایک مشہور ٹی وی سیریز کی بنیاد پر ایک دوسرے کو قتل کرنا چاہتے تھے اور جب بچوں نے زبردستی وہ چینلز بند کروا دئے تو انہوں نے ویڈیو گیمز میں یہ کاروائی شروع کر دی۔ :grin:
قتال بھی ہو گئے اور لاٹھی بھی...