اسکا جواب اوپر دیا جا چکے ہے۔ ترک ریپبلک ایک سیکولر ملک ہے اسلئے پبلک سیکٹر میں کام کیلئے کسی مذہبی شناخت کی ضرورت نہیں۔
شخصی آزادی صرف پبلک میں کام کیلئے نہیں تھی۔ باقی ہر جگہ حجاب پر کوئی پابندی نہیں تھی۔
یہ وردی والی مثال آپ اسکولوں، کالجوں اور تمام پبلک مقامات پر کام کرنے والوں کیلئے بھی...