نتائج تلاش

  1. arifkarim

    میرے Lenovo لیپ ٹاپ میں مسئلہ

    جتنی منہ اتنی باتیں: ایک نیا کمپیوٹر لے لیں۔
  2. arifkarim

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    فتویٰ دینے والا کون تھا، ذرا اسکی دماغی اوراخلاقی حالت کا جائزہ بھی لے لیاجائے تو بہتر ہوگا: Ayatollah Khomeini’s rape of a small 4-year old child An excerpt from ‘Hal Ataaka Hadeeth ur-Raafidah’ by the late Sheikh Abu Mus’abaz-Zarqaawi (discussed here) “The author of the book ‘For Allah...
  3. arifkarim

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    دوغلہ پن! مسلمان اسی دوغلے پن اور تضادات کی وجہ سے غیر مسلمین کے ہاتھوں مار کھا جاتے ہیں۔ ظاہر سی بات ہے اگر اسلام کا پیغام پوری دنیا میں پہنچانا ہے مقصود ہے تو دین ابراہیمی کی الہامی کتب والے یہودیوں اور عیسائیوں کیساتھ دوستی پر اعتراض کیوں؟
  4. arifkarim

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    اسرائیلیوں کے ذریعے نہیں، یہودیت سے مسلمان ہو جانے والوں کی طرف سے شامل ہوں گئی۔ لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ قرآن پاک میں بھی تو زیادہ ذکر حضرت موسیٰؑ اور بنی اسرائیل کا ہے تو یہ والا حصہ کہاں سے آگیا جو کہ یہودی بائیبل میں بھی موجود ہے۔
  5. arifkarim

    سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے۔

    عام الفاظ میں زرداری خاندان نے بھٹو کی موت کا بدلہ عوام میں جمہوریت کے فروغ سے لیا۔ یہاں جمہوریت سے مراد آزاد مغربی جمہوریت نہیں بلکہ پاکستان کی موروثی سیاست سے نکلنے والی نام نہاد جمہوریت ہے۔
  6. arifkarim

    سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے۔

    لمبی بحث ہے۔ گوگل کر لیں: https://www.google.com/search?q=جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے&oq=جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے&aqs=chrome..69i57.11342j0j7&sourceid=chrome&espv=210&es_sm=122&ie=UTF-8 عام الفاظ میں زرداری خاندان نے بھٹو کی موت کا بدلہ عوام میں جمہوریت کے فروغ سے لیا۔ یہاں جمہوریت سے مراد...
  7. arifkarim

    سب سے بہترین انتقام تعلیم ہے۔

    جملہ ہی غلط ہے۔ سب سے بہترین انتقام جمہوریت ہے۔ :)
  8. arifkarim

    بھارت کالا باغ ڈیم کی مخالفت پر سالانہ 12 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے؟

    آپ سمجھے نہیں۔ ڈیم بنانے میں فائدہ متل کا ہے یہ بل گیٹس کا؟
  9. arifkarim

    بھارت کالا باغ ڈیم کی مخالفت پر سالانہ 12 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے؟

    وہ اسٹیل ٹائکون ہے۔ ڈیم کے استون نہیں بناتا!
  10. arifkarim

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    ہاہاہا۔ 1948، 1965، 1971 ، 1999 کی جنگیں بھی ایک اسکور سے ہی ہاریں تھی۔ پاکستان زندہ باد پائندہ باد۔
  11. arifkarim

    بھارت کالا باغ ڈیم کی مخالفت پر سالانہ 12 ارب ڈالر خرچ کر رہا ہے؟

    12 ارب ڈالر؟ یہ بھارت میں بل گیٹس کب سے پیدا ہونے لگے؟
  12. arifkarim

    جہادکے نام نہادعلمبردارنوجوانوں کوتباہ کررہے ہیں،سعودی مفتی اعظم

    بالکل درست فرمایا حضور نے۔ جہاد تو کیا عام قومی افواج میں بھی بڑے بڑے لیڈران کی اولادیں بھرتی نہیں ہوتیں، صرف الو عوام کی ہوتی ہیں۔
  13. arifkarim

    جہادکے نام نہادعلمبردارنوجوانوں کوتباہ کررہے ہیں،سعودی مفتی اعظم

    کونسی غفلت؟ یہ مولوی صاحب تو خود سعودی ووہابی دہشت گردوں کی لاکھوں ریال میں خرید و فروخت کا کام کرتے ہیں:
  14. arifkarim

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    ذہنی امراض رکھنے والوں، نشہ کرنے والوں کو بھی بہت سی ایسی ذاتی "حقیقتوں" کا مشاہدہ ہوتا ہے جو کہ ایک تندرست اور توانا ذہن رکھنے والا دور دور تک بھی نہیں کرسکتا! :) اگر دماغ کی خرابی کو آپ کسی غیر مرئی مخلوق کی حقیقت سمجھتے ہیں تو اسمیں آپ کے ذہن کا مسئلہ ہے، اسکی غیر موجودگی کا نہیں۔ جیسے اگر...
  15. arifkarim

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    اگر یہ آیات حالت جنگ میں نازل ہوئی ہیں تو حالت جنگ ہی میں انکا ادراک ہونا چاہئے۔ کیا ہم حالت امن میں بھی یہود و نصاریٰ یعنی غیر مسلمین سے دوستی نہیں کر سکتے؟ ایسا پاکستان جیسے 99 فیصد مسلمان ملک میں تو ہو سکتا ہے۔ مغرب میں نہیں۔
  16. arifkarim

    انصار عباسی کا ”آئی ایم ملالہ“ پر تبصرہ

    جو ایک بھی جدید ایجاد نہ کر سکے کیا یہ دنیا انکی وجہ سے قائم ہے؟ کیا تیل اور گیس مسلمانوں نے نکالا جو عالمی معیشت کی بنیاد ہے؟ کیا بجلی مسلمانوں نے بنائی جو کہ جدید ٹیکنالوجی کی بنیاد ہے؟ کیا انٹرنیٹ مسلمانوں نے بنایا جو کہ عالمی کمیونیکیشن کی بنیاد ہے؟
  17. arifkarim

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    یہود عیسائیوں اور مسلمانوں پر الزام لگاتے ہیں کہ انکا ابراہیمی دین چرا کر اسکو عیسائیت اور اسلام کی شکل دے دی گئی۔ یعنی اگر اسرائیلی روایات جو کہ قرآن مجید اور احادیث مبارکہ میں درج ہیں، اگر وہ فکشن ہے تو اسپر ایمان لانا ضروری نہیں؟
  18. arifkarim

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    جب تک آپ اس ذہنیت سے باہر نہیں نکلیں گے جہاں 1،6 کروڑ یہودیوں کو ایک ہی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہوگا، اسوقت تک آپکا دماغ یوں ہی سازشی تصورات کا شکار رہے گا۔ یاد رہے کہ خود یہودیوں میں مختلف مذاہب، سیاسی جماعتیں اور تنظیمیں پائی جاتی ہیں جو ایک دوسرے کے اہداف کیخلاف کام کرتی ہیں۔ یقین نہیں آتا تو...
  19. arifkarim

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    اسلامی روایات میں بھی کافی فکشن موجود ہے۔ اگر وقت ہو تو یہ مضمون پڑھ لیجئے: http://en.wikipedia.org/wiki/Islamic_mythology جہاں تک سلمان رشدی کا سوال ہے تو اسنے پہلے سے موجود اسلامی روایات جو کہ مسلم دنیا میں عام تھیں کو ہی اپنے ناول میں استعمال کیا ہے۔ اگر ایسا کرنا موت کے مترادف ہے تو ظاہر ہے...
  20. arifkarim

    ملالہ شاتم رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) سلمان رشدی کی ہمدرد نکلی

    اگر دنیا کے محض 1،6 کروڑ یہودی واقعتاً وہ سب کر سکتے ہیں جو دنیا کے 1،6 ارب مسلمان ملکر بھی نہیں کرسکتے تو پھر تو آپ کو خود ہی اپنے اس سازشی مضمون سے سخت شرم اور ندامت محسوس ہونی چاہئے۔ اور علامہ اقبال کا یہ شعر ہمیشہ یاد رکھنا چاہئے: وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود یہ مسلمان ہیں جنہیں...
Top