نتائج تلاش

  1. arifkarim

    میری طلاق کے ذمہ دار تم ہو

    جی بالکل۔ دوسرے ممالک جیسے اسرائیل وغیرہ کو ٹارگٹ کرنے سے پہلے پریکٹس اسی قسم کے ہال میں کی جاتی ہے۔ یا دینی، اجتماعی اور سیاسی مسائل بڑھانے کیلئے؟ حضرت عثمان بن عفانؓ کو شہید حج کے دنوں ہی میں کیا گیا۔ http://ur.wikipedia.org/wiki/عثمان_بن_عفان#.D8.B4.DB.81.D8.A7.D8.AF.D8.AA
  2. arifkarim

    مولانا کے کارنامے ۔۔۔ نذیر ناجی

    مولانا ڈیزل کشمیر کمیٹی کا صدر بھی رہا ہے؟ ہاہاہا!
  3. arifkarim

    میرے Lenovo لیپ ٹاپ میں مسئلہ

    آپکی ہارڈڈسک پرانی ہو چکی ہے۔ اسکو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ سمپل
  4. arifkarim

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ آقا علیہ السلام نے ارشادفرمایا عنقریب ایسا زمانہ آئے گا کہ نام کے سوا اسلام کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ الفاظ کے سوا قرآن کا کچھ باقی نہیں رہے گا۔ یعنی علم ختم ہوجائےگا۔ اس زمانہ کے لوگوں کی مسجدیں بظاہر تو آباد نظر آئیں گی لیکن ہدایت سے خالی ہونگی ان کے...
  5. arifkarim

    ”آئی ایم ملالہ“ کے اقتباسات ۔ ۔ ۔ پڑھتا جا شرماتا جا

    جو اپنی تاریخ سے سبق سیکھنا نہیں چاہتے انسے غیر بھی سبق سیکھ لیتے ہیں۔
  6. arifkarim

    ڈسکہ سے ثنا نیوز کی خبر : پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا یوم شہادت

    سیکولر نہ سہی لیکن اس قسم کااسلامی پاکستان بھی نہیں چاہتے تھے جہاں سیاست میں اونچے درجے کے اقتدار اور اختیار کسی غیر مسلم کو نہ دئے جائیں۔ یاد رہے کہ تحریک پاکستان اورقائد اعظم کی پہلی کابینہ میں اقلیت سیاست دان شامل تھے۔
  7. arifkarim

    ڈسکہ سے ثنا نیوز کی خبر : پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا یوم شہادت

    کیا ایران کی طرح غیر جانبدار نہیں رہا جا سکتا؟
  8. arifkarim

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    کیسے کارنامے؟ بے گناہ بچوں اور خواتین کو مارنا کونسا کارنامہ ہے؟
  9. arifkarim

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    اسمیں حیرت کی کیا بات ہے؟ جب تاریخ میں پہلی بار بے گناہوں کو ان اسلامی ظالمان نے اڑایا تھا اور باقی مسلم دنیا خاموش تھی تو اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔
  10. arifkarim

    ڈسکہ سے ثنا نیوز کی خبر : پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا یوم شہادت

    کچھ غلطیاں؟ جناح کے سیکولر پاکستان کو کس طرح اسلامائز کیا گیا اور دستور پاکستان کا حصہ بنایا گیا جسکے بعد اقلیتوں کا تحریک پاکستان اور سیاست پاکستان سےہمیشہ ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہوگیا، کیا یہ کچھ غلطی ہے؟ http://www.indianetzone.com/63/jogendra_nath_mandal.htm...
  11. arifkarim

    اپریل 1933ء کا ایک واقعہ: بین الاقوامی مالیاتی نظام میں روپے اور دولت کی قانونی چوری

    بہت اچھا مضمون لکھا ہے آپنے۔ اگر کسی کو مندرجہ بالا سمجھنے میں مشکل ہو تو آسان اینیمیشن کیساتھ اس ظالمانہ عالمی مالیاتی نظام کو اس ویڈیو میں سمجھا سکتا ہے: زر برائے قرض:
  12. arifkarim

    طالبان بہت جلد ملک میں شرعی نظام نافذ کریں گے۔ ترجمان طالبان

    طالبان کو ہمنے ہی پیدا کیا تھا اور ہم ہی اس فتنے کو ختم کریں گے۔ طالبان کے ہوتے ہوئے پاکستان کو بھارت، اسرائیل اور امریکہ سے ڈرنے کی کیا ضرورت ہے۔ ان جہادیوں نے تو ملک کے امیج کا بھرکس نکال دیا ہے!
  13. arifkarim

    ڈسکہ سے ثنا نیوز کی خبر : پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا یوم شہادت

    پاکستان کو امریکی کی جھولی میں پھینکنے والی قربانی؟
  14. arifkarim

    پختونخواہ حکومت کا ایک جرأتمندانہ اقدام

    یہ جرات مندانہ اقدام کیسے ہوا؟ اسمیں جرات والی کیا بات ہے؟ جرات تو وہ ہوتی جو معمول سے ہٹ کر کی جائے۔ جیسے قادیانی یا بہائی کتب کو نصاب کا حصہ بنانا۔
  15. arifkarim

    ڈارلنگ آف دی ویسٹ ۔ ۔ ۔

    اللہ بھی صرف انہی کو ہدایت دیتا ہے جو ہدایت کے قابل ہوں۔ کیا پاکستانی ہدایت کے قابل ہیں؟
  16. arifkarim

    جنوب مغربی امریکہ

    http://en.wikipedia.org/wiki/Zion_National_Park
  17. arifkarim

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    اسلام کو بدنام کرنے میں خود اسلام کے نام نہاد محافظ مولویوں پیش پیش ہیں۔
  18. arifkarim

    گرجستانی راہب کی اعجاب انگیز زندگی

    بہترین شراکت۔ شکریہ۔
  19. arifkarim

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    تمام اسلامی تنظیمیں دہشت گرد تنظیمیں ہیں، خاص کر جماعت اسلامی اور انکے چمچے جمیعت طلباء اسلام جنکے قادیانی مخالف فسادات کی وجہ سے شہر لاہور میں پہلی بار مارشل لا لگا اور افواج پاکستان کی سیاست میں آنے کی راہ ہموار ہو گئی! http://en.wikipedia.org/wiki/1953_Lahore_riots اگر ان دہشت گردوں کو 1953...
  20. arifkarim

    طلاق کا مسئلہ: برطانیہ میں عورتیں حلالہ کے نام پر عصمت لٹا بیٹھتی ہیں

    تو جناب یہ نام نہاد مولوی بھی تو اسی برطانوی مسلم کمیونیٹی کا حصہ ہیں۔ نام دیتے ہی یہ برطانوی انکے پیچھے لگ جاتے اور میڈیا کا تو آپکو پتا ہی ہے کہ کتنا سنسنی انگیز ہے۔
Top