پاکستان ایک قومی مملکت ہند تھی، اسکا باقی مسلمان دنیا سے کیا لینا دینا؟ جب نام نہاد خلافت عثمانیہ کا خود ترک ریپبلک نے خاتمہ کیا تو سوائے ہندوستانی مسلمانوں کے کسی اور کو اس نام نہاد خلافت کو قائم رکھنے سے متعلق کوئی دلچسپی نہ تھی اور ہو سکتا ہے ترک ریپبلک میں آج بھی خلافت کا آفس موجود ہوتا اگر...