’اداکاری کرنی ہے تو کپاس چننی ہو گی‘
کچھ مراعات یافتہ اداکار اس سارے عمل کو صدر اسلام کریموف کی حکومت سے اپنی فاداری ثابت کرنے کا موقع سمجھتے ہیں
ازبکستان کی حکومت نے موسیقاروں، فلمی ستاروں اور ہدایتکاروں سے کہا ہے کہ وہ کپاس کی فصل کو چننے میں مدد کریں بصورتِ دیگر ان پر پابندی لگ سکتی ہے۔...