نتائج تلاش

  1. arifkarim

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    متبادل امیج ہوسٹس موجود ہیں۔ البتہ ڈراپ باکس زیادہ کنٹرول فراہم کرتا ہے۔
  2. arifkarim

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    ٹیوٹوریل کا لنک دے دیں :)
  3. arifkarim

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    کتوں کا تماشہ، جیسے بندر کا تماشہ ہوتا ہے۔
  4. arifkarim

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    جبھی ہم حیران تھے کہ یہ ابن سعید بھائی کس فیلڈ میں پھنس گئے ہیں :)
  5. arifkarim

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    تین مانیٹرز والا سیٹ اپ عموماً اعلیٰ افسران بالا، اسٹاک ٹریڈرز وغیرہ کو دیا جاتا ہے :)
  6. arifkarim

    تماشائی

    یہ تماشائیوں والا ماحول ہمیں ایک عرصہ یہاں قیام کے باوجود بھی نہیں ملا۔ اکثر پاکستان میں دیکھا تھا کہ اگر کوئی لائن مین بھی کام کر رہا ہو تو اسکے گرد 100 بندے کھڑے ہوکر تماشہ دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ الحمدللہ یہاں ایسا نہیں ہوتا۔ یعنی یہ کوئی معاشرتی عارضہ ہے۔ جو ہر قوم میں یکسر مختلف انداز سے ظاہر...
  7. arifkarim

    سناٹا

    میرا نہیں خیال تاریخ اسلام میں ایسی کسی دُعا کا ذکر خیر موجود ہو؟ :)
  8. arifkarim

    ہاہاہا! بالکل درست!

    ہاہاہا! بالکل درست!
  9. arifkarim

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    تاخیر کیا ڈاگ شو والے کر رہے ہیں؟
  10. arifkarim

    تماشائی

    لائکس اور شیئرنگ والے بٹنز کا غلط استعمال خود معاشرتی بے حسی کی عکاس ہے۔ اسمیں بٹنوں کا کیا قصور؟
  11. arifkarim

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    ٹیگ کر دیں انہیں بھی :)
  12. arifkarim

    تماشائی

    یہاں زیادہ تر سوشل میڈیا گروپس میں بےہودہ گفتگو نہیں کی جاتی۔ عموماً پوسٹس اسی بارہ میں ہوتی ہیں جسکے لئے گروپ بنایا گیا ہو۔ لیکن ظاہر ہے، ٹھرکی قسم کے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں۔ یورپ و امریکہ میں انکی قلت نہیں۔
  13. arifkarim

    ناروے میں غروب آفتاب کے حسین نظارے!

    یعنی خواب خرگوش میں :)
  14. arifkarim

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    عید کا چاند سال میں دو ہی بار نظر آتا ہے :)
  15. arifkarim

    سناٹا

    اگر یہ ’’عارضہ‘‘ زیادہ عرصہ تک قائم رہے تو ڈپریشن کہلاتا ہے۔ :-(
  16. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہ مسائل کم اور سہل پسندیاں زیادہ لگ رہی ہیں۔ فی الحال کوما، ڈیش، فل اسٹاپ وغیرہ کو کرن نہیں کیا ہے۔ اور جو لگیچر ٹوٹے ہوئے نظر آرہے ہیں وہ درحقیقت لگیچر نہیں بلکہ کیریکٹر فانٹ کی کمپائلنگ نہ کرنے کی وجہ سے ہے۔ :)
  17. arifkarim

    تعارف نمرہ عارف کا تعارف

    الحمدللہ۔
  18. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    تین ماہ کی انتھک جدو جہد کے بعد Convex Hull کرننگ کا ایک نمونہ: اس سنگ میل کو عبور کرنے کیلئے ہم مکرمی سید ذیشان اور عبدالمجید کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جن کے تعاون کے بغیر یہاں تک پہنچنا ناممکن تھا۔ جزاک اللہ احسن الجزاء!
  19. arifkarim

    چاند پر انسان اتارنے کا امریکی فراڈ

    درست ، میں نے مذاقاً کہا تھا۔ امریکیوں نے سنجیدہ لے لیا۔ بہرحال اسے حذف کر دیا ہے :)
  20. arifkarim

    ناروے میں غروب آفتاب کے حسین نظارے!

    نہیں یہاں کا خراب موسم :)
Top