بھوک اور ننگ اس قوم کا دائمی المیہ ہے۔ پچھلے 150 سال انگریز لوٹتے رہے، ان سے قبل ایرانی، افغانی اور اب اپنے ہی مقامی لوگ ایک دوسرے کو لوٹ کھسوٹ کیساتھ کھا رہے ہیں۔
اردو کا ماخذ شمالی بھارتی علاقوں کی قدیم زبان ’’کھڑی بولی‘‘ ہے جسکی سب سے اعلیٰ Dialect اردو یا ہندی ہے۔ کھڑی بولی چونکہ مسلمانان ہند کے مابین فارسی، عربی اور ترکی کا ملغوبہ تھا، یوں یہاں کے ہندو قوم پسندوں کو اغیار کی یہ آمیزش قابل قبول نہ ہوئی۔ جسکے خلاف تحریک چلاتے ہوئے انہوں نے برطانوی...
ایک ہی زبان میں الفاظ کے مختلف چناؤ اور انکے ماخذ میں فرق کی وجہ سے انہیں الگ زبان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔ جیسا کہ یہاں اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ ہندی اور اردو کو دو الگ زبانیں تصور کرتے ہیں۔ اگر یہی اسٹینڈرڈ انگریزی پر اپلائی کیا جاتا تو امریکی، برطانوی، آسٹریلیوی اور دیگر ممالک میں مستعمل...
درست فرمایا۔ مغلوں کے زمانہ میں انکے زیر تسلط بھارتی شمالی اور مغربی علاقوں کو ہندوستان ہی کہا جاتا تھا۔ برطانوی سامراج کے قبضہ سے قبل یہ مغلیہ سلطنت محض دہلی تک محدود ہو گئی تھی اور بھارت کے دیگر علاقوں میں مرہٹوں، سکھوں اور دیگر علاقائی اقوام کی حکومت تھی۔
کیا یہ دستکاری چنیوٹ کی ہے؟ پچھلی بار پاکستان میں قیام کےدوران چنیوٹ جانے کا اتفاق ہوا اور وہاں لکڑی کے یہ فن پارے دیکھ کر عقل دنک رہ گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق یہ فن سوائے اس شہر کے اور دیگر شہروں میں بہت کم پایا جاتا ہے۔