سائنس انسانیت پرست ہے۔ تمام سائنسی ایجادات انسانی زندگی سہل بنانے کیلئے ہی بنائی گئیں۔ جیسے موٹر کار، موٹر سائیکل وغیرہ۔ اب ظالم انسان اسکا ٹھیک طریقہ سے استعمال نہیں کر پاتا تو اسمیں جدید سائنس کا کیا قصور؟ یہ تو وہی بات ہوئی کہ غاروں میں رہنے والے انسان کو لال ٹین تھما دیا جائے اور پورے غار...