نتائج تلاش

  1. arifkarim

    فانٹس بنانا سیکھئے

    انتظار فرمائیں۔ جلد ہی پتا لگ جائے گا۔۔۔۔ :)
  2. arifkarim

    ناروے میں غروب آفتاب کے حسین نظارے!

    ناروے کی اکثر آبادی ملحدین اور کافرین (وہ بھی خاصے بدتمیز قسم کے) پر مشتمل ہے۔ یہ قدرتی رنگینیاں انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتی :)
  3. arifkarim

    ناروے میں غروب آفتاب کے حسین نظارے!

    اور اب کچھ کم کوالٹی میں انسٹاگرام سے:
  4. arifkarim

    ناروے میں غروب آفتاب کے حسین نظارے!

    آج آسمان خلاف معمول کچھ زیادہ ہی سُرخ تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مشرق سے چلنے والی تیز ہوائیں سارا شام یہ حسین نظاریں دکھاتی رہیں۔ آپ بھی دیکھیں: قیصرانی سید ذیشان فاتح زیک عثمان محمد وارث صائمہ شاہ
  5. arifkarim

    قیصرانی واپس آئے تو آپ چل دئے۔ یہ کیا باریاں لگی ہوئی ہیں؟

    قیصرانی واپس آئے تو آپ چل دئے۔ یہ کیا باریاں لگی ہوئی ہیں؟
  6. arifkarim

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    اتنا بڑا ’’اتفاق‘‘ اتفاق کے بغیر ممکن نظر نہیں آتا!
  7. arifkarim

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    انکے مطابق وہ آج فارغ تھے اسلئے آگئے ۔ پھر تو ہماری یہی دعا ہو گی کہ آپ صدا فارغ ہی رہیں :)
  8. arifkarim

    سناٹا

    فیصل آباد اس حوالے سے مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ ہمارے کچھ قریبی عزیز رشتہ دار وہاں ایک عرصہ سے مقیم تھے۔ وہاں کی گلیاں، سڑکیں کبھی نہیں بھولتیں۔ ہم اکثر عید کے کپڑوں کی خریداری یہیں سے کرتے تھے۔
  9. arifkarim

    سناٹا

    جہاں تک بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کا سوال ہے تو واقعی وہ بہت سنسنان جگہ ہے۔ ارد گرد دور دور تک کوئی آبادی کا نام و نشان نہیں۔ ہم تو خود مختلف فیزز کی بھول بھلیوں میں ایک مرتبہ گم ہو گئے تھے۔ مجھے امید ہے ملک ریاض نے باقی ملک کے بحریہ ٹاؤزنز ایسے سنسنان و ویران مقام پر نہیں بنائیں ہوں گے۔
  10. arifkarim

    سناٹا

    فیصل آباد میں واقعی اسکون نام کی کوئی شے نہیں۔ زندگی میں ایک دو بار وہاں جانے کا اتفاق ہوا۔ گھنٹا گھر کے ارد گرد اتنا شور ہوتا تھا کہ بس یا امان الحفیظ۔ شور اور گہما گہمی کے عادی افراد کیلئے سناٹوں میں رہنا کسی قید سے کم نہیں۔
  11. arifkarim

    سناٹا

    اوسلو (دارالحکومت) کو چھوڑ کر پورا ناروے پھر بحریہ ٹاؤن ہی ہوا۔ ہر طرف سناٹا ہی سناٹا، اسکون ہی اسکون :)
  12. arifkarim

    نیاگرا

    کون گرا؟
  13. arifkarim

    تعارف میں بتا رہا ہوں کہ میں کون ہوں ۔ ۔ سب ایک ایک کر کے آئیں قطار نہ توڑیں۔

    طنز و مزاح بھی لکھتے ہیں؟ :) محفل پر خوش آمدید!
  14. arifkarim

    فانٹس بنانا سیکھئے

    عبدالمجید آجکل اس ٹیٹوریل سے زیادہ اہم مہم جوئی پر کام کر رہے ہیں ۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپکو کامیابی مل جائے۔
  15. arifkarim

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ابھی تو فانٹ زیر تکمیل ہے۔ ابھی کیسے اپلوڈ کر دیں؟ :)
  16. arifkarim

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    لگتا ہے محفل پر واپسی کی تاریخ آپنے اور منصور بھائی نے پہلے سے طے کی ہوئی تھی :)
  17. arifkarim

    تماشائی

    یہ سائکولوجی کی فیلڈ ہے۔ سائنس تو اس حوالے سے یہی بتا تی ہے کہ سوشل میڈیا پر بے تحاشہ وقت گزارنا سیلفیز لینے کی طرح کا ہی ایک عارضہ ہے۔ درحقیقت جن لوگوں کی اپنی اندرونی ساخت کمزور ہوتی ہے، وہ سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے اپنے آپکو بہتر محسوس کرتے ہیں۔ حالانکہ ان لائکس اور نوٹی فکیشن...
  18. arifkarim

    تماشائی

    سوشل میڈیا کا مقصد متبادل عوامی میڈیا فراہم کرنا تھا۔ بہت افسوس کیساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے دیسیوں نے اسکی بھی واٹ لگادی!
  19. arifkarim

    ایک سابق محفلین سے ملاقات!

    سابق محفلین اب سابق نہیں رہے۔ محفل پر خوش آمدید! قیصرانی
Top