ٹیکسٹ ایڈیٹر جیسے انڈیزائن وغیرہ میں یہ اختیار موجود ہے۔ بصورت دیگر مختلف یونیکوڈ اسپیسز استعمال کی جا سکتی ہیں۔
یہ مونوٹونک کرننگ میں گلف کے ٹکراؤ کی وجہ سے ہے۔ کنویکس حل کرننگ ان مسائل سے پاک ہے:
اسکے دو طریقے ہیں۔ اول جیسا کہ اوپر دوست نے ذکر کیا کہ مختلف اسپیس والے فانٹس مہیا کر دئے...