اس موضوع پر تحقیق کے دوران جو مسائل نظر آئے ہیں ان میں رومن حروف کی تعداد کا اردو حروف سے کہیں کم ہونا سب سے زیادہ واضح ہے۔ میں نے مختلف ٹرانسلٹریشن اسکرپٹس کا مطالعہ کیا ہے اور سبھی میں انگریزی الفابیٹس کو استعمال کر لینے کے بعد مشینی انداز میں باقی اردو حروف ڈیفائن کرنے کی کوشش کی جاتی ہے جو...