ٹھٹھک لگیچر نہیں ہے۔ ہماری کرننگ لگیچرز تک محدود ہے جو کہ کسی بھی متن کا 99 فیصد ہوتے ہیں۔ کیریکٹرز کی کرننگ کیلئے بیس فانٹ یعنی کیریکٹرز کے مابین کرننگ ڈالنے کی ضرورت ہے۔ مبین نے یہ کام ایک پلگ ان کی صورت میں کیا ہے جو کہ ایک جگاڑ ہے۔
کیریکٹرز کے مابین کرننگ پر عبدالمجید اور متلاشی کام کر رہے...